نتائج تلاش

  1. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    کیا بات ہے تو پھر جاری رکھیں محفل گردی، ایسا کریں کہ گپ شپ والے زمرے میں آ جائیں
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    فیصل آباد میں تو رات کے تین بجنے والے ہیں،ابھی تو خوابوں میں گم ہوں گی۔ خواب میں پتہ نہیں کس کے پیچھے ڈنڈا لیکر پڑی ہونگی۔ :grin:
  3. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اگر تو صبح کام پہ جانا ہے تو ضرور سو جائیں، میں تو ابھی کچھ دیر ٹھہروں گا کہ ہمارے ہاں تو ابھی گیارہ بجنے والے ہیں۔
  4. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہمارے ہاں تو اب 10 بجکر 40 منٹ ہوئے ہیں۔ آپکا اور ہمارا 2 گھنٹوں کا فرق ہے۔
  5. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہم آپکے تہے دل سے شکر گزار ہیں جناب والا۔ ہماری عزت رکھنے کیلیئے دھنے واد۔
  6. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    بڑی اچھی بات ہے، گڈ پاپا ;)
  8. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    شمشاد بھائی محفل میں دوبارہ سے خوش آمدید۔ میں تو ابھی یہیں ہوں، کچھ کام کر رہا ہوں اور کبھی کبھی محفل پر بھی نظر ڈال لیتا ہوں۔
  9. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ابھی ابھی چاکلیٹ کھائی ہے، میری بھتیجی مجھے دیکر گئی ہے۔ یم یم
  10. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اللہ خیر کرے ہمیں ابھی آپکی بہت ضرورت ہے محفل میں، اس لیئے اسکے بارے میں ابھی پچاس ساٹھ سال مت سوچیئے گا۔
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہمارے لیئے تو حکم ہی ہے جناب :)
  12. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  13. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ارے نہیں بھائی یہ تو ویسے کھانے کیلیئے ہیں۔ بریانی تو مرغی کی بنے گی، ہاں اب صحیح پتہ نہیں کہ مرغی کی بنے گی یا مرغے کی یا پھر دونوں کی۔ (یہ تو قصاب سے ہی پتہ کیا جا سکتا ہے) ;)
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آپکا حکم سر آنکھوں پر :grin:
  15. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کچھ حاصل بھی ہوا یا خالی سیر ہی کی۔
  16. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جزاک اللہ، اللہ آپکو اور آپکے اہل و عیال کو خوش رکھے۔ آمین
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    میں پھر حاضر ہوں۔ اب کون آئے گا؟
  18. میم نون

    اوپن آفس میں اردو اور انگریزی کو اکٹھا لکھنے میں مسئلہ

    بہت شکریہ دوست :) آپشن تو میں نے پہلے ہی آن کر لیا تھا اب صرف دائیں سے بائیں والا بٹن دبانا باقی تھا، اسکی طرف میرا دھیان ہی نہیں گیا تھا :grin: اللہ آپکو خوش رکھے۔
  19. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ابھی بازار سے خشک انجیر اور کیک لے کر آیا ہوں، اور گھر والے شائد بریانی بنائیں۔
  20. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Top