نتائج تلاش

  1. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ہاں یہ بھی درست ہے۔ امی نے بھی پکوڑے ہی بنائے تھے، بڑے مزے سے کھائے۔ بہت شکریہ۔ :)
  2. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، جی دفتر میں بہت سارا کام ہے، سال کے احتتام کی وجہ سے کافی کچھ سرے لگانا ہوتا ہے۔ کل انشاءاللہ آخری دن ہے کام کا اسکے بعد 8-10 چھٹیاں ہونگی۔ میرے بعد کون آئے گا؟
  4. میم نون

    موت سے کس کو رستگاری ہے ۔۔۔ ایک خوش نصیب کی موت

    سجدہ میں انسان اللہ کے سب سے زیادہ نزدیک ہوتا ہے اور دنیا سے دور۔
  5. میم نون

    فونٹ القلم جویریہ کوفی ریگولر فونٹ

    زبردست، بہت شکریہ۔ کیا کوئی pixel/bitmap قسم کا فونٹ بھی ہے اردو کا، وہ جس سے بہت چھوٹا لکھا جا سکتا ہے۔ میں عام طور سے گرافکس پروگرام میں استعمال کرتا ہوں انکو۔
  6. میم نون

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    احتجاج، احتجاج، احتجاج راضی نامہ ایسے ہی تھوڑا ہوسکتا ہے کہ سوکھے ہی گلے مل لیئے۔ پہلے مٹھائی تو کھلائیں۔ شاکرالقادری صاحب فانٹ کیلیئے آپکا بہت شکریہ۔
  7. میم نون

    ویب سائٹس کی تیز ترین براؤزنگ

    مجھے سمجھ نہیں آئی۔ فائر فاکس آزاد ہے اور وہ آئی ای کا کچھ استعمال نہیں کرتا۔ یہ منحصر کرتا ہے کہ آپنے کونسے ایڈآنز انسٹال کیئے ہیں۔ اور ویسے بھی یہ اضافی ہوتے ہیں جوکہ کسی نہ کسی حد تک اثر تو کریں گے، اگر آپکا کمپیوٹر تھوڑا "پرانا" ہے تو آپ بنیادی ورژن استعمال کریں۔
  8. میم نون

    تعارف السلام عليكم

    جی آیاں نوں محفل تے۔ اپنے بارے میں کچھ مزید لکھیں۔ محفل کا کیسے پتہ چلا آپکو؟ کسی دوست نے بتایا یا گوگل نے؟
  9. میم نون

    لبرکی، پورٹیبل اپلیکیشنز

    بہت شکریہ۔ میرے پاس پورٹیبل ایپس ہے لیکن بہت کم استعمال کرتا ہوں۔
  10. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جی میں نے کون سا منع کیا ہے سب قسمت کے ساتھ ہی ہے ناں :noxxx: اللہ معاف کرے مجھے تو بہت ضرورت ہے اسکی، دعا کیجیئے گا۔
  11. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    وہ کیا ہوتا ہے جی؟ میں نے توشامی کباب، سیخ کباب اور دال کے ساتھ روٹی کھائی، الحمدُاللہ۔
  12. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، ہمارے لیئے تو ابھی شام ہوئی ہے۔ آج بہت تھکا ہوا ہوں اورلکھنے کا بالکل بھی دل نہیں کر رہا، آج زیادہ انحصارپڑھنے پرہی ہوگا۔ والسلام
  13. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. میم نون

    کمپیوٹر کو خوبخود اپنی مرضی کے وقت پر اسٹار کریں

    ہاہاہاہا۔۔۔ یار جب ماؤس کو گھنٹوں ہلاتے اور کی بورڈ پہ ہاتھ مارتے رہتے ہیں تو کیا ایک آن کا بٹن نہیں دبا سکتے :yawn: اور ویسے بھی اسطرح بجلی کافی استعمال ہو گی، کیونکہ کمپیوٹر مکمل طور سے آف نہیں ہو گا۔
  15. میم نون

    پاکستان میں بجلی کی پیداوار ؟

    ہاں یہ بھی درست ہے اور اب یہ تمام پلانٹ چند سالوں میں بلکل ناکارہ ہو جائیں گے۔
  16. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    پراٹھا کھایا ساتھ میں کوفتے اور شلغم تھے (یہ "گونگلو" کو اردو میں شلغم ہی کہتے ہیں ناں؟) الحمدُ اللہ
  17. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    بہت شکریہ، لیکن مجھے اتنی جلدی نہیں ہے، گھر والوں کو زیادہ جلدی ہے۔ :party:
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، پچھلے 2 دن کافی مصروف رہا اسی لیئے کم ہی حاضری دی، اب کام سے وقفے کے دوران لکھ رہا ہوں، شام کو انشاءاللہ گھر سے سکون سے حاضری ہو گی۔
  19. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  20. میم نون

    پاکستان میں بجلی کی پیداوار ؟

    ہو سکتا ہے کہ اسمیں حکمرانوں کی بھی نا اہلی اور کرپشن ہو لیکن ہمارے ملک میں بجلی کی کمی تو ضرور ہے جسے جلد از جلد پورا کرنا ہوگا۔ بجلی کی کمی سے ملک کا سارا کاروبار تباہوبرباد ہو کر رہ گیا ہے۔ آج ہم جو اس مشکل گھڑی سے گزر رہے ہیں، اسکی ایک وجہ تو 90 کی دہائی کی غلط پالیسیاں تھیں اور دوسری وجہ...
Top