نتائج تلاش

  1. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    آج زیتون کے تیل والا پراٹھا اور ماش کی دال سے ناشتہ کیا۔ پھر تو بڑی احتیاط کرنی پڑے گی :rolleyes: واہ کیا بات ہے۔
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم اہل محفل، سعود بھائی بہت شکریہ، یہ تو آپ تمام محفلین کا بڑھپن ہے وگرنہ آجکل ایک عام شخص کو اتنی عزت کہاں دی جاتی ہے۔ اور کیسے مزاج ہیں سب کے؟ میں تو الحمدوللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    بہت شکریہ شمشاد بھائی لیکن میں اس قابل کیاں کہ میرا انٹرویو لیا جائے۔ نہ تو میں زیادہ پڑھا لکھا ہوں، نہ ہی مجھے اردو لکھنی آتی ہے اور نہ ہی زندگی میں کوئی ایسا تیر مارا ہے کہ لوگ اپنا قیمتی وقت میرے بارے میں پڑھنے میں ضائع کریں، اور ویسے بھی اتنا کچھ ہے ہی نہیں کہنے کو۔ بلکہ اس سے بہتر ہے کہ ان...
  4. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں نے ِآج سفید چاول اور دال کدو کھائے ہیں، بڑا مزہ آیا۔
  5. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    یہ آپنے کیا انکل شجاعت والا نعرہ شروع کر دیا ہے۔ ایسا کرتے ہیں کہ قرعہ اندازی کر لیتے ہیں۔ اگر اپکا نام نکلا تو آپ بریانی بنائیں گے اور اگر میرا نام نکلا تو میں علاج کروں گا۔
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہاں تو پہلے اہم اراکین کا پڑھوں گا بعد میں دوسروں کا۔ ویسے آپکا انٹرویو بھی پڑھا ہے تھوڑا سا، باقی آرام سے پڑھوں گا۔
  7. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    نہیں جی، مجھے بریانی کہاں بنانی آتی ہے۔ میں تو بس کھاتا ہوں اور علاج کرتا ہوں، ایسا کرتے ہیں بریانی آپ بنائیں، میں اس سے علاج کروں گا۔ منافع 50-50
  8. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اللہ کے فضل اور کرم سے اچھا گزرا ہے۔
  9. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، ماشاءاللہ سے آج تو بہت ہی اہم ارکان نے حاضری دی ہے۔ شگفتہ بہن کے متعلق تو بہت کچھ پڑھا ہے، بلکہ رات کو ہی 4-5 گھنٹے لگا کر انکا آدھا انٹرویو پڑھا ہے، آدھا ابھی باقی ہے جوکہ پہلی فرصت میں پڑھنے کا ارادہ ہے۔
  10. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ہائیں، یہ کیا بلائیں ہیں۔ اور کہیں اٹلی سے مراد ملک تو نہیں؟ :eek: میں نے دوپہر کو بکرے کے گوشت کے ساتھ روٹی کھائی، ساتھ میں کباب اور کیچ اپ بھی تھی۔ الحمدوللہ۔
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، کیسے مزاج ہیں سب کے؟
  12. میم نون

    PhotoShop action For Magazine Title

    جی ضرور، یہاں پر انشاءاللہ بہت سے دوست آپکی مدد کرنے کو ملیں گے۔
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، بڑے زبردست دھاگہ کی نشاندہی کی ہے شمشاد بھائی، شکریہ۔ اس دھاگہ سے بہت سی عام غلطیاں درست ہو گئیں۔ اور ہاں اوپر والے سکے تو صرف پیشگی تھی نوٹ تو انشاءاللہ پہلی تاریخ کو ملیں گے۔
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اسلامُ علیکم، ہمممممممہ اچھا چلیں ابھی تھوڑی سی پیشگی لے لیں باقی بعد میں۔۔۔
  15. میم نون

    وینڈوز ایکس پی دیر سے بند ہوتی ہے

    میرے خیال میں یہ کوئی مناسب حل نہیں ہے، وقتی طور پر تو چل جائے گا لیکن اسکا ہارڈویئر پر بہت برا اثر پڑے گا۔ میں کوئی چار سال کے عرصہ سے یہ دو سافٹویئر استعمال کر رہا ہوں (جو میں نے اوپر بتائے) اور بہت متعمن ہوں، اور میں نے بہت سارے آئی ٹی ایسپرٹ سے انکے بارے میں اچھا ہی سنا ہے، ہماری کمپنی کے...
  16. میم نون

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    یہاں پر تو جو برف پڑی تھی اب پگھل رہی ہے اور اس سے سردی بھی بڑھ رہی ہے۔
  17. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ہاں تو: بھوک لگنا اچھی نشانی ہے بھوک کم لگنا بیماری ہے اور اسکا علاج بریانی ہے۔ تو پھر کر دیں کاروبار شروع، میں بھی 50 فیصد شئیرز کا حصہ لے لوں گا۔
  18. میم نون

    چھانگا مانگا جنگل

    جی الف نظامی بہت شکریہ، پچھلے سال تو میں نے بہت زیادہ سبزیاں لگائیں تھیں، لیکن وہاں مٹی کم اور بجری زیادہ تھی تو اگا تو کوئی خاص نہیں تھا لیکن پہلا تجربہ تھا اسلیئے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اب امی پاکستان گئیں تھی تو بہت سارے پھلدار درختوں کے بیج منگوائے ہیں(امرود، آم، جامن وغیرہ جوکہ یہاں نہیں...
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    شمشاد بھائی بہت شکریہ۔ جی ضرور، اگر آپ جیسے اُستاد سے سیکھنے کو مل جائے تو اس سے بڑی خوش قسمتی اور کیا ہو گی۔ لیکن بدلے میں کیا لیں گے؟ اگر چاہیں تو میں آپکو اٹالین سکھائے دیتا ہوں۔ تو بولیئے منظور ہے؟
  20. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ابن سعید بھائی آجکل وقت بہت کم ہے تو کوشش ہوتی ہے کی اردو کو زیادہ سے زیادہ پڑھ سکوں، ادھراتنی میٹھی زبان کو پڑھنا بہت کم ملتا ہے ناں۔ انشاءاللہ فروری کے بعد وقت زیادہ ہو گا تو کوشش کروں گا زیادہ حصہ لینے کی۔ اور ویسے بھی مجھےاردو اتنی خاص نہیں لکھنی آتی اسلیئے بہت دیر لگتی ہے۔ شمشاد بھائی...
Top