نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ژالہ باری ہوئی اسلام آباد میں چند دن پہلے
  2. mfdarvesh

    لمبے بال

    بہت خوب، کلاسک :)
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اوہو شمشاد بھائی اب آپ کی مدد کی ضرورت ہے :)
  4. mfdarvesh

    غلطیاں

    ہائیں یہ کیا بات ہوئی، سعودی عرب میں بائیں ہاتھ ہے اور باقی عرب دنیا میں دائیں ہاتھ پہ ہے کیا؟
  5. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    جیہ کو تو معلوم ہو ہی جائے گا،نہ چاہتے ہوئے بھی
  6. mfdarvesh

    لمبے بال

    جی ہاں ایک ملازم رکھنا پڑے گا :) ناعمہ سے پوچھتے ہیں، اس کا کیا خیال ہے، کیوں ناعمہ؟
  7. mfdarvesh

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    ایسے ہی اعیان کا مطلب دیکھنے کے لیے ہم نے بھی ڈکشنری کھولی تھی، اور ایک اور نام آبگینے کا بھی یہی حال ہوا تھا
  8. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ڑ سے اب کیا بنایا جائے، مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا
  9. mfdarvesh

    تاسف دعا مغفرت

    اللہ مرحوم کی بخشش فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے آمین
  10. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  11. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    روزانہ چکھیں گے تو شوگر بھی ہو سکتی ہے
  12. mfdarvesh

    حکیم اجمل خان کے خاندان کا ایک واقعہ

    بہت خوب وہ حکیم تھے، آج کل تو یونانی طب انگریزی دوائیں گھوٹ کے دینے کا نام ہے
  13. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ان کے خیال میں تو میں پکا سازشی ہوں :(
  14. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    پھر تو ولی ہی ہو گئے نا، شادی شدہ لوگ
  15. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    چاول ہی ڈال کے بھیج دیں، قصہ ختم
  16. mfdarvesh

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    اسی طرح کا ایک نام "افرا" بھی ہے اب اللہ ہی جانے اس کا مطلب کیا ہے
  17. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    مطلب یہ کہ شمشاد بھائی سے بات کرنے کی خوشی میں ہی کھلا دیں
  18. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  19. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    جی ہاں، شادی شدہ بندوں کا احتجاج کچھ پھس پھسا سا ہوتا ہے، منٹ میں موم
  20. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    توقع تو کی جاسکتی ہے نا کہ بندہ سیکھ ہی لے
Top