جی خیال بھائی آگئی ہوں نا ۔۔اکچلی پیپرز سٹارٹ ہیں میرے مڈ ٹرمز ان مٰن بزی ہوئی پڑی ہوں ہفتے کو فرسٹ پیپر ہے ۔۔اس کے باد ایک نیو آئیڈے کے ساتھ رونق لگاتے ہیں ٹھیک ہے نا :)
ویسے انھوں نے بلکل ٹھیک کہا اگر ہم غلط کو غلت لکھیں تو شاید ہم اپنی غلطیوں کو بھی ٹھیک کر لیں ۔۔یہ سوچتے ہوئے کہ یہ واقعی غلط ہیں ۔۔ہے نا سعود بھائی :)