نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    وائٹ چکن قورمہ

    سیکھوں گی لکن آفٹر سٹڈیز :)
  2. عینی شاہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بلکل بھی نہی ہوتا انکل :atwitsend:
  3. عینی شاہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    رونگ قول ہے بھئی اٹ پرووڈ:nerd: رنگ کالا نہی ہوتا
  4. عینی شاہ

    نئے شادی شداؤں کے نام

    :cautious::rollingonthefloor:جی بلکل انکل :p
  5. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    لطیفہ کا تو نہی پتہ لیکن شکر کریں میں نے برگر نہیں کہا ۔۔کیونکہ میں اکثر وہی کہتی ہوتی ہوں :pویسے وہ جوک کیا ہے :daydreaming:ٹائم ہو تو لکھ دیں ورنہ باد میں سہی :)
  6. عینی شاہ

    “Doubt is a pain too lonely to know that faith is his twin brother.”

    “Doubt is a pain too lonely to know that faith is his twin brother.”
  7. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    مینز بڑ گڑ :p ہے نااااااااااااااااا دیکھیں مجھے پتہ چل گیا
  8. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    نو نو نو ڈانٹ شانٹ بھئی:p اجکل ڈانٹ نہی پڑ رہی نا مجھے :pاور شرارت تو ویسے ہی ایور گرین ہوتیں ہیں جو آل تائم کی جا سکتی ہیں :p مل کر کریں شرارت ؟؟ ویسے میں اچھی ہوں ۔اپ کیسی ہیں :)
  9. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    فرحت کیانی آپی کیسی ہیں آپ ؟ :)
  10. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    اوووووووووو اچھا اچھا پھر تو آپ کو سو جانا چاہیئے سعود بھائی :) ویسے یہ سونے کی کوشش کیوں کرتے ہیں سب ۔۔:p بھئی میں تو جب سونا ہوتا ہے بس بیڈ پر جاتے ہی نیند آ جاتی ہے :p
  11. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    سب کو عینی مینی کا السلام علیکم ۔:rolleyes: کیسے ہیں سب ؟ :p
  12. عینی شاہ

    ثمینہ بیگ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں

    دیٹس گریٹ ۔۔یہ میں نے نیوز میں بھی دیکھی تھی :) اٹ مینز ستاروں پر کمند صرف مرد ہی نہی اب عورتیں بھی ڈال سکتی ہیں :) اٹس ا گریٹ آنر فار آل آف اس:)
  13. عینی شاہ

    رمیضہ، منال اور ثوبان کا اسکول میں پہلا دن

    واؤؤؤ لکنگ سو ڈیسنٹ بچے :)
  14. عینی شاہ

    نئے شادی شداؤں کے نام

    ہااااااااا انکل یہ کیا ہے کوئی سمجھ نہی ائی بس ہنسی ہی آئی :pیہ اپ نے لکھی ہے ساری :eek:
  15. عینی شاہ

    نئے شادی شداؤں کے نام

    نو نو نو انکل اپ نے بلکل رونگ سمجھا یہ لائن تو میں نے اوپر خلیل انکل کے لکھی ہوئی پوئم سے لیا تھا نااا:p بچے کو کوئی نہی اتی سمجھ پوئٹری :p
  16. عینی شاہ

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    عینی مینی کی طرف سے مینی مینی ہیپی برتھڈے ملائکہ :bighug: یہ لو کیک پکچر والا کینوکہ ریئل والا تم خود ہی اتنا اچھا بناتی ہو اس لیئے عینی مینی صرف تمہیں پکچرز ہی دے سکتی ہے کیک کی :birthdaycake: :biggrin: اچھا اچھا یہ لو گفٹ بھی لے لو میرے کون سا پیسے لگے پڑے ہیں :giftwithabow: :p
  17. عینی شاہ

    نئے شادی شداؤں کے نام

    سامنے کوئی بلی جو آئے نظر کوئی حرکت سے اُس کی ، نہ کر در گُزر انکل یہ کس بلی کا زکر ہے :p اور انکل اپکو بھی شادی کی سالگرہ بہت مبارک ہو :)
  18. عینی شاہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بھئی چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا والا نہیں ہوتا یہ پتہ نہی اپ لوگوں کو کس نے کہہ دی اہے :atwitsend:
  19. عینی شاہ

    وائٹ چکن قورمہ

    واووووو یہ تو بڑے مزے کا لگ رہا ہے ملائکہ :thumbsup: تم تو بھئی بڑے مزے کے کھانے بناتی ہو :cautious: مجھے بھی سکھینا ہے کھانا بنانا :nailbiting:
  20. عینی شاہ

    Rapolanharju

    منصور بھائی نائس پکچرز :thumbsup: اینڈ تھینکیو :)
Top