اچھااااااااااااااا تو پھر کیا ہوا :eek: پھر تو آپکو یہ کلینک بند کرنا چاہیئے ابھی تو اپ خود کمپلیٹ ڈاکٹر نہی بنے اور پیشنیٹس کو مارنے کا ارادہ ہے کیا اپکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افففففف احتجاج :atwitsend:
ہاااااااااااااااااااا آج یہ سیکنڈ ٹائم مجھے فل ان دا بلینکس کرنی پڑی ہیں آنٹی :eek: دماغ کی لسی بھی ہوتی ہے اور دہی بھی اپکو کیا پسند ہے:cautious::biggrin: