وعلیکم اسلام شگفتہ آپی :) آپ کیسی ہیں اور کہاں تھیں اتنے دنوں سے ؟؟؟؟؟ آپکی طبیعت تو ٹھیک تھی نا ؟ مبارکباد کا تھینکس :) مجھے جواب دیں میرے سولاوں کا اب جلدی سے :)
تھینکیو سو ویری مچ آنٹی :) :) لڑکی تو سبھنل سبھنل کر چل رہی ہے لوگ ہی ذرا لیزی ہیں نا چھوٹے چھوٹے سٹیشنز پر ٹرین روک لیتے ہیں اس لیے انہیں دیر ہو جاتی ہے بڑے سٹیشن پر پہنچنے میں :rollingonthefloor:آپکی دعا کا بھی بہت تھینکس آنٹی :)
نہی بھنڈی بھی پکتی ہے یا پکائی جاتی ہے ۔ بٹ یہاں بات مٹر کی ہو رہی اور سبزی نہ لائیں نا درمیان میں :atwitsend:بھنڈی کو اسی لیئے تو لیڈی فنگر کہتے ہیں کہ یہ بھی پکتی ہے :mrgreen: