حرف شوق، مصنف کا نام دیکھ کے ہی شوق جاگ اٹھا (مستزاد یہ کہ کتاب علی گڑھ سے محبت کی تفسیر ہے) پتہ نہیں ہندوستان میں دستیاب ہے یا نہیں کل انشاءاللہ ایجوکیشنل بک ہاؤس والے انکل سے پوچھوں گا۔
جی بالکل مثال کے طور پہ
لئیق بھائی خود سے: جو لوگ خودکلامی کرتے ہیں ان کے مکالموں کو کیا کہا جائے؟ :thinking:
لئیق بھائی: ارے خودکلامی ہی کہیں گے یار۔ ہاہاہاہا :laughing:
غالب کا پوسٹ مارٹم
ایک دن غالبؔ کے پڑھ کر شعر میری اہلیہ
مجھ سے بولی آپ تو کہتے تھے ان کو اولیا
عاشق بنت عنب کو آپ کہتے ہیں ولی
فاقہ مستی میں بھی ہر دم کر رہا ہے مے کشی
پوجنے سے مہ جبینوں کے یہ باز آتا نہیں
اور پھر کافر کہے جانے سے شرماتا نہیں
کوئی بھی مہوش اکیلے میں اگر آ جائے ہاتھ...
آج ایشیز سیریز کا چوتھا میچ میلبورن کے تاریخی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے طور پہ کھیلا جا رہا ہے۔
آج صبح میلبورن میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اب تک (تیسرا سیشن) 80 اووروں میں 3 وکٹ کھوکر 226 رن بنا لیے ہیں، فی الحال اسمتھ 54 اور شان مارش 24 رن بنا کر کھیل رہے ہیں اس سے پہلے...
یہاں بھی مسئلہ مسلک کا ہے کہیں میں نے خبر ہی میں پڑھا تھا کہ اہل تشیع اور کچھ اور مسالک میں عورت محرم کے بغیر سفر حج کر سکتی ہے۔
فاخر رضا بھائی اہل تشیع کے یہاں کیا حکم ہے؟