نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    چار ملنگ اور پولیس حوالدار

    ابن صفی کی جاسوسی دنیا کا ایک ناول بالکل ایسے ہی ایک واقعے سے شروع ہوتا ہے مجھے ناول کا نام نہیں یاد آ رہا ہے محمد خلیل الرحمٰن صاحب آپ کو یاد ہو تو بتائیں
  2. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مے خانہ
  3. فہد اشرف

    سال 2017ء | وہ جو ہم میں نہ رہے!

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے المنس اور بہت ہی خوبصورت نثر لکھنے والے مختار مسعود نے 15 اپریل کو لاہور میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ آواز دوست، لوح ایام اور سفر نصیب اس صاحب طرز ادیب کی تصانیف ہیں۔
  4. فہد اشرف

    ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

    وجہ سید عمران انکل بتائیں گے
  5. فہد اشرف

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    یہ ہمیں فکاہیہ تشریح سے کچھ آگے کی چیز لگتی ہے:p بھلا وصی شاہ کے شعر کے ساتھ آپ کو راجندر ناتھ کا شعر کیوں یاد آنے لگا :):)
  6. فہد اشرف

    تعارف السلام علیکم

    محنت :eek: محنت تو ہم سے نہ ہوگی
  7. فہد اشرف

    تعارف السلام علیکم

    اس کا جواب آپ کو ابھی کوئی دے گا :LOL:
  8. فہد اشرف

    تعارف السلام علیکم

    تب تو ہمیں کوچۂ آلکساں کی رکنیت مل جانی چاہیے
  9. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر روز جو سمجھانے چلے آتے ہو ناصح میں پوچھتا ہوں تم مجھے سمجھے ہوئے کیا ہو حفیظ جالندھری
  10. فہد اشرف

    ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

    شکریہ اس اعزاز کا حالانکہ کرکٹ کے لیے اب وہ دیوانگی بھی نہ رہی جو اسکول کے دنوں میں ہوا کرتی تھی۔
  11. فہد اشرف

    تعارف السلام علیکم

    بلکہ پوری دستاویز پی ڈی ایف کی شکل میں اٹیچ کر دینی چاہیے تاکہ تشنگی نہ رہ جائے :):p
  12. فہد اشرف

    ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

    ایک عدد عاجزانہ ریٹنگ :)
  13. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھے لگا شاید باولا ہونا بھی ہوتا ہو کیونکہ ہمارے یہاں اسی طرح کا ایک لفظ ”بورانا“ استعمال ہوتا ہے باولا ہونے کے معنی میں
  14. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر لحظہ نیا طور ، نئی برق تجلی اللہ کرے مرحلۂ شوق نہ ہو طے علامہ اقبال
  15. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    باولا ہونا بھی ہوتا ہے :)
  16. فہد اشرف

    لو آج کی شب بھی سو چکے ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    ہنسنا تو روز کا معمول ہے لیکن مزاحیہ تحریر پڑھ کے آج بہت دن بعد ہنسنا ہوا ہے۔ بہت شاندار ذوالقرنین بھائی مزا آ گیا پڑھ کے۔
  17. فہد اشرف

    نہ صاحبانِ جنوں ہیں نہ اہلِ کشف و کمال// ہمارے عہد میں آئیں کثافتیں کیسی (عبیداللہ علیم)

    نہ صاحبانِ جنوں ہیں نہ اہلِ کشف و کمال// ہمارے عہد میں آئیں کثافتیں کیسی (عبیداللہ علیم)
  18. فہد اشرف

    آسٹریلیا؟؟ لیکن آپ تو شاید نیوزی لینڈ بھی جا چکے ہیں.

    آسٹریلیا؟؟ لیکن آپ تو شاید نیوزی لینڈ بھی جا چکے ہیں.
Top