نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    لکھیے ”قصۂ لیپ ٹاپ“ ہی ہم پڑھ لیں گے کچھ تو لکھیے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہٹ کچھ سوجھ نہیں رہا چلیے اصل شعر لکھ دے رہا ہوں چھیڑیے قصۂ اغیّار ہی، ہم سُن لیں گے کچھ تو کہیے، کہ خموشی سے گُھٹن ہوتی ہے
  2. فہد اشرف

    بگ بیش لیگ 2017

    دوسرا مقابلہ برسبین ہیٹ نے 15 رن سے جیت لیا ہے۔
  3. فہد اشرف

    بگ بیش لیگ 2017

    مجھے لگا آج پہلا میچ ہے۔ تدوین کیے دے رہا ہوں
  4. فہد اشرف

    بگ بیش لیگ 2017

    بگ بیش لیگ کا دوسرا میچ آج برسبین ہیٹ بمقابلہ میلبورن اسٹارز برسبین کھیلا جا رہا ہے۔ برسبین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کھو کر 206 رن بنائے ہیں۔ اس پہلے کل افتتاحی میچ میں سڈنی تھنڈر نے سڈنی سکسرز کو 5 وکٹ شکست دے دی تھی۔
  5. فہد اشرف

    ہوش و خرد ، غرورِ تمنا گنوا کے ہم

    منتظر رہوں گا اور آج ہی سے شکر گزار ہوں اس عنایت کا جو آپ ای بک کا لنک دیتے وقت کریں گے۔
  6. فہد اشرف

    سخن رہے گا ، سخنور بھی کم نہیں ہونگے

    تابش بھائی وہ لڑی کیا تھی وہ شعر کیا تھا جس کے بدلے اتنی خوبصورت غزل پڑھنے کو ملی ہے۔
  7. فہد اشرف

    ہوش و خرد ، غرورِ تمنا گنوا کے ہم

    کیا ہی خوبصورت غزل ہے ظہیر بھائی۔ بار بار پڑھنے کو دل چاہ رہا ہے اگر کتاب کی صورت میں ہاتھ آ جائے تو ہی شاید تشنگی مٹے۔
  8. فہد اشرف

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    زہرا نگاہ کی ایک نظم کا عنوان ہے ’تن نحیف سے انبوہ جبر ہار گیا‘ کیا یہ ترکیب صحیح ہے؟
  9. فہد اشرف

    شکریہ

    شکریہ
  10. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے مجھ کو تجھ سے تذکرۂ غیر کا گلہ ہر چند بر سبیلِ شکایت ہی کیوں نہ ہو غالب
  11. فہد اشرف

    تیری وفا سے کیا ہو تلافی؟ کہ دہر میں// تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے

    تیری وفا سے کیا ہو تلافی؟ کہ دہر میں// تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے
  12. فہد اشرف

    دو مکالموں کے لطیفے

    شاید ہندی کا لفظ ہے یا ہو سکتا ہے پنجابی کا ہو۔ ہمارا پالا اس لفظ سے پہلی بار ہندی میں ہی ہوا تھا، ہمارے ہندی کے سلیبس میں اینی فرینک کی ڈائری شامل تھی اسی میں پڑھا تھا کہ اس کا دوست پیٹر کچھ ”گھنہ“ سا ہے.اردو والے تو کم گو اور خاموش طبع کہہ کے کام چلا لیتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ یہ الفاظ ذرا کم...
  13. فہد اشرف

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    رومن اردو ناقابلِ قبول ہے۔
  14. فہد اشرف

    دو مکالموں کے لطیفے

    دونوں آنکھوں سے دیکھیں جناب
  15. فہد اشرف

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    واہ واہ لاجواب غزل! لیکن یہ تو بہت پرانی ہے نئی غزل کب آ رہی ہے؟
  16. فہد اشرف

    دو مکالموں کے لطیفے

    خربوزے والے تو چیرا لگا کے ذرا سا چکھا بھی دیتے ہیں
  17. فہد اشرف

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    عدالت میں مسلم پرسنل لا بورڈ اپنے موقف کو ڈیفنڈ کرنے میں ناکام رہی تھی کیونکہ دو کشتیوں میں سوار تھی ایک طرف طلاق ثلاثہ کو غلط اور غیر اسلامی کہہ رہی تھی دوسری طرف اس کا بچاؤ بھی کر رہی تھی۔
  18. فہد اشرف

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جب علماء یہی بات کہتے ہیں کہ ایک مجلس میں تین طلاق اور حلالہ غلط ہے تو قانون اگر اسے غیر قانونی قرار دے رہا ہے تو کیا برائی ہے۔
  19. فہد اشرف

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    صرف جاننا چاہتا ہوں کہ مسلم ممالک میں شریعت کو قانون بنانے میں کیا چیز مانع ہے۔ لیکن جب علماء نے نہیں کیا تو دوسروں کو کرنا پڑ رہا ہے۔ دخل اندازی کا راستہ ہم نے ہی کھلا چھوڑ رکھا تھا۔
  20. فہد اشرف

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    کتنے مسلم ممالک میں قرآن و سنت کے سبھی احکامات پر عمل ہو رہا ہے؟
Top