شاید ایسا کچھ نہ ہو۔ اس کتاب میں اطہر پرویز صاحب نے اپنے ان دنوں کو سمویا ہے جو انہوں علی گڑھ میں گزاے تھے اس میں بھی انہوں نے سب سے زیا دہ تذکرہ شمشاد مارکیٹ اور وہاں کے دوکانداروں کا کیا ہے۔ علی گڑھ کے شاعروں ادیبوں پروفیسروں اور چائے خانوں کے تذکرے کے ساتھ تھوڑا بہت یونیورسٹی کی تاریخ بھی...