تیسرا دن تیسرا سیشن (جاری)
آسٹریلیا 471-4
اسمتھ 202 ناٹ آؤٹ
مشیل مارش 130 ناٹ آؤٹ
انگلینڈ کی پہلی اننگ کے بنیاد پہ آسٹریلیا کی مجموعی برتری 68 رن کی ہو گئی ہے۔
اک نام کی اُڑتی خوشبو میں اک خواب سفر میں رہتا ہے
اک بستی آنکھیں ملتی ہے اک شہر نظر میں رہتا ہے
یہ شعر امجد اسلام امجد کا ہے فیض کا نہیں۔
ہندو مذہب میں ماؤنٹ کیلاش کو شِوْ جی کا مسکن مانا جاتا ہے.
نوٹ: یہ غزل rekhta.org سے کاپی گئی ہے جس میں نیلے رنگ کے اشعار کا اضافہ پروفیسر تبسم شہاب صاحب (نائب شیخ الجامعہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) سے سن کر کیا گیا ہے۔ اسی غزل کے کچھ اشعار ہمارے پی وی سی صاحب کی خوبصورت آواز میں سننے کے لیے نیچے دی ہوئی ویڈیو کو 2 منٹ 45 سیکنڈ سے آگے سے پلے کریں۔
غزل
چونک چونک اٹھتی ہے محلوں کی فضا رات گئے
(تھر تھرا اٹھتی ہے خاموش فضا رات گئے)
کون دیتا ہے یہ گلیوں میں صدا رات گئے
بھیگی بھیگی ہوئی موسم کی ہواؤں پہ نہ جا
ان پہ بر سے گی شرابوں کی گھٹا رات گئے
دن کے ہنگاموں میں کیا کوئی کسک ہو محسوس
دل کی ہر چوٹ کا چلتا ہے پتا رات گئے
یہ حقائق کی...
متذکرہ بالا اوپنر (110 ناٹ آؤٹ) اور بیرسٹو(75 ناٹ آؤٹ) نے 174 رن کی پارٹنر شپ کر کے انگلش ٹیم کو مزید برے وقت میں جانے سے بچا لیا ہے۔ آج کا کھیل ہونے تک انگلینڈ نے 4 وکٹ پر 305 رن بنا لیے ہیں۔