نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ٭ بے نظیر کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال۔ - کارکنان کی ایک بہت بڑی تعداد استقبال کے لیے ائیر پورٹ پر موجود۔ ٭ انکل مشرف کا پونے بارہ بجے قوم سے خطاب۔
  2. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    ہیلو شگفتہ۔۔۔:bye: بقول حجاب یہ تقریب تو تخریب بن گئی۔ میں جا رہی ہوں، اب اسے آپ سنبھالیں۔
  3. ماوراء

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    یہ تو چیٹینگ ہے بھئی، آپ لوگوں کا رزلٹ غلط آیا تو دوسروں کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا۔:hehe:
  4. ماوراء

    ایمرجنسی کی آمد؟

    بے نظیر کراچی پہنچ چکی ہیں۔
  5. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    بس یار۔۔۔میں معصوم ہی رہ جاتی ہوں پیچھے۔ اب آئندہ کوئی جشن نہیں منانا۔ جشن اور تقریبات پر پابندی لگا دی جائے گی، ایسے ہی وقت ہی ضائع کرنے والی بات ہے۔ دعوت نامہ بھی مجھ معصوم کو لکھنا پڑا، اور خطبہ بھی مجھ معصوم کو۔ اور باقی سب غائب۔ اب مجھے اپنی عقل کا اندازہ ہو رہا ہے کہ سارے کام مجھے ہی...
  6. ماوراء

    لائبریری تقریب میں خوش آمدید۔

    فرحت، آپ کی آمد اور تعاون کا شکریہ۔ لیکن آپ کے آخری جملے سے متفق نہیں ہوں۔ لائبریری میں ابھی منظم طور پر کام نہیں ہو رہا، آج کے دن کو ہی دیکھ لیں۔:) ابھی باقاعدہ منظم طور پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
  7. ماوراء

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ٭ بے نظیر کا جہاز کراچی میں لینڈ کر گیا ہے۔ ٭ انکل مشرف کا آج رات قوم سے خطاب متوقع۔ ٭ عبدالحمید ڈوگر نئے چیف جسٹس
  8. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    تقریب یہاں ہونی ہے۔ شگفتہ کا انتظار ہے۔:grin: حمزہ بیٹے۔۔۔پہلے بڑوں کو آنے دیں، پھر آپ آنا۔ جلدی سے شگفتہ کو کمپیوٹر یوز کرنے دیں، آپ بعد میں گیم کھیل لینا۔
  9. ماوراء

    لائبریری تقریب میں خوش آمدید۔

    السلام علیکم اراکینِ کتب خانہ۔ امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے، میں تو سوچ رہی ہوں کہ آئندہ محفل پر کوئی جشن یا تقریب نہ رکھی جائے، کیونکہ ہر بار کوئی نہ کوئی مسئلہ ہی ہو جاتا ہے۔ جب ہم محفل کا دو سالہ جشن منا رہے تھے کہ سانحہ لال مسجد کی وجہ سے سب کچھ رک گیا اور آج بھی جب ہم تقریب منانے جا رہے...
  10. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    نہیں نہیں۔۔۔میں نے ہنگامی خطبہ لکھ لیا ہے۔ اب سب یہیں رہیں۔ ابھی پوسٹ کرتی ہوں۔
  11. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    لو جی۔۔۔بجلی کو بھی آج ہی جانا تھا۔ دو دن سے تو گئی نہیں تھی۔ کوئی تو آئے۔۔۔امن، حجاب، سارہ۔۔۔مجھے تو اس صورتِ حال میں خطبہ بھی لکھنا نہیں آ رہا۔:leaving:
  12. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    پتہ نہیں اب یہ کس کے قدموں کی وجہ سے ہے۔:grin: شگفتہ کو تو فون بھی نہیں ہو رہا۔ تھوڑی سی بات ہوئی، اور فون بند۔ :confused: ہمممم۔۔۔۔۔لگتا ہے مجھے کچھ کرنا پڑے گا۔:rolleyes:
  13. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    ہاہاہاہا۔ میں بھی یہی سوچ رہی تھی۔ حالانکہ ہماری نیت تو بالکل ٹھیک ہوتی ہے۔ اور میرے ساتھ بھی یہ عجیب اتفاق ہے کہ علی پور کا ایلی کا جشن تھا تو گھر والوں سے لڑ کر میں گھر میں رہی تھی کہ مجھے کام ہے۔ اور آج بھی کہیں جانا تھا تو بڑی مشکل سے سب کو کہا ہے کہ آج نہ جائیں، کل جائیں گے۔ امی مجھے...
  14. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    lol۔ بچو، کم از کم آج کے دن تو مجھے تقریب کا ہوش بھی نہیں رہا۔ میں تو ٹی وی کے سامنے بیٹھی تھی، یاد آیا کہ آج تو تقریب بھی ہے۔:p امید ہے کہ پاکستان والوں کو انٹرنیٹ تک رسائی رہے گی۔ اب شگفتہ آئیں تو بات بنے۔
  15. ماوراء

    لائبريري لوگو

    بہت اعلٰی شاکر صاحب۔ تینوں ہی بہت زبردست ہیں۔
  16. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    سچی سے باجو۔۔میں نے کچھ نہیں کیا۔۔۔شگفتہ نے سب کچھ مجھے کہہ دیا ہوا ہے۔کچھ سمجھ بھی نہیں آ رہی کہ کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم۔ :confused: اب اللہ کرے شگفتہ پہلا خطبہ تو لکھ ہی لیں۔
  17. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    اف۔۔سارہ یہ تو بچوں والا سوال تھا۔ مجھے یاد ہے جب میں چھوٹی سی تھی تو میرے کزن نے مجھ سے پوچھا تھا، اور مجھے جواب نہیں آیا تھا، اور اس نے اس طریقے سے سمجھایا کہ اب تک یاد ہے۔ ورنہ یاد رہنے والا کام تو ہوتا نہیں مجھ سے۔ چلو، شمشاد بھائی جیت گئے۔:grin:
  18. ماوراء

    اراکینِ لائبریری

    وعلیکم السلام، خوش آمدید صرف علی۔ ماشاءاللہ پہلی پوسٹ ہی لائبریری میں۔ آپ کچھ مزید بتائیں گے کہ آپ لائبریری میں کیا اور کیسے حصہ لینا چاہیں گے؟
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    وعلیکم السلام عبید، ٹھیک ہوں، دن کو آؤں تو گھر سے نہیں ہو سکتی، کیونکہ دن کو تو میرا سونے کا وقت ہوتا تھا۔:(
  20. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    ہاہاہاہا۔ دیکھو کیا بنتا ہے صبح۔:p
Top