نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    تیلے بھیا، بہت بہت مبارک ہو۔ اور نام کیا رکھا ہے، ضرور بتانا؟؟ بلکہ جو ناموں کی لسٹ میں نے بھیجی ہے، اسی میں سے نام رکھنا ہے۔ کہیں میری محنت ضائع نہ کرنا۔:p
  2. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    انیس صاحب، وعلیکم السلام، اتوار ٹھیک ہے۔ اور جب کبھی ہماری ٹیم چھوٹی سی ہوا کرتی تھی تو ہم ایم ایس این پر بھی ایک عد میٹنگ رکھ لیتے تھے، جس میں سب مل کر بات چیت کرتے تھے، لیکن اب تو ماشاءاللہ اتنے لوگ ہیں، تو یہ کام ذرا مشکل ہی ہو گا۔ شمشاد بھائی کو پرانا وقت ہی یاد آ رہا ہے۔ اسی لیے انہوں...
  3. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    نہیں شمشاد بھائی، مزید دن آگے نہیں بڑھانے۔ چاہے کچھ بھی ہو۔ یہ تقریب کے بارے میں شگفتہ نے دو مہینے پہلے مجھ سے بات کی تھی۔ اور اب آ کر ہوئی ہے، تو ہونے دیں۔ باجو، شگفتہ نے پہلے ہی کہہ دیا ہوا ہے کہ اگر میں وقت پر نہ پہنچی تو مجھ سے فون پر رابطہ رکھنا ہے۔ اور ایک بات کہ شگفتہ ڈائل اپ یوز...
  4. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    اتنا زور کا مار رہے ہیں۔:confused: ------------------------- میرا نیند سے برا حال ہو رہا ہے۔ اس سے چلنا چاہیے۔:bye:
  5. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    مجھے تو اپنی فکر پڑی ہوئی ہے، کہ پتہ نہیں میرے کام مکمل ہوں گے یا نہیں۔ شگفتہ نے اتنے کام سونپ دئیے ہیں۔اور آجکل تو مجھے اپنی فرصت نہیں۔ :leaving:
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    بریکس بہت ہیں۔ ہر گھنٹے بعد دس منٹ کی۔ اور لنچ بریک بھی 45 منٹ کی۔ :grin: لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مجھے کسی اور کمپیوٹر پر مزہ ہی نہیں آتا۔ :(
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ابھی تو مجھے فرصت نہیں۔ کچھ عرصے تک سوچتی ہوں۔ :grin: دھنک جی آپ مجھے ماؤ نہ کہیں نا۔۔۔ماو بے شک کہہ لیں۔:p چلیں، زہر کے لیے پیسے میں بھجوا دیتی ہوں، ویسے کتنے کا زہر ملتا ہے؟ مجھے تو لگتا ہے اب تک آپ نے زہر خرید خرید کر ہی پیسے ختم کر دئیے ہیں۔;)
  8. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    lol محب علوی، اتنا بڑا دعوت نامہ آپ کو دکھائی نہیں دے رہا کیا؟
  9. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    امن سے تو ابھی کل بات ہوئی ہے، ٹھیک ٹھاک ہے، بس ذرا مصروف۔
  10. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    lol ۔ تو اور کیا، آج مجھے اپنے الگ پی سی کا پاسورڈ بھی مل گیا ہے۔ لیکن فکر نہ کرو، کام کے دوران نہیں، صرف بریک میں۔:hehe:
  11. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اصل میں شمشاد بھائی سارہ مجھے کہہ رہی تھی کہ آفس جاؤ گی تو کمپیوٹر کے بغیر کیسے رہو گی، تو اسے میں نے کہا تھا کہ کچھ دن ٹھہر جاؤ، اس کے بعد بندوبست کرتی ہوں۔ تو بس یہی بندوبست کیا ہے۔:p
  12. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی، فرزانہ سسٹر کا کمپیوٹر خراب ہو گیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا جب تک ٹھیک نہیں ہو گا نہیں آ سکیں گی۔
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام علیکم سارہ، دیکھو میں نے اپنا بندوبست کر لیا۔;)
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ کلاسیکل ڈانس تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔ لگتا ہے آپ سے سیکھنا پڑے گا۔:grin: چلیں، اگر اماں ابا کے پاس پیسے نہیں تھے تو کیا سسرال والوں کے پاس بھی سلائی کی مشین کے پیسے نہیں ہیں؟؟ یا اگر کہتی ہیں تو پیسے میں بھجوا دیتی ہوں، یا کہیں تو جو گھر میں سلائی مشین ہے وہ آپ کو گفٹ کر...
  15. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    دو مہینے کے بعد۔:grin:
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ڈانس۔۔۔کون سا والا آتا ہے آپ کو۔۔؟ دھنک جی۔;) اماں ابا نے آپ کو جہیز نہیں دیا تو میرا کیا قصور۔۔۔میرے تو ابھی جہیز کی نوبت بھی نہیں آئی۔ اگر میرے اماں ابا نے جہیز میں مجھے سلائی مشین دی تو آپ کا بٹن بھی لگا دوں گی۔ ماؤ۔۔- :p :grin:
  17. ماوراء

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    واؤ۔۔۔۔زبردست۔ اتنا اعلٰی ذوق ہے میرا۔ ماشاءاللہ۔ :pagaldil: یہ بات تو درست ہے کہ شعر و شاعری سے مجھے بالکل بھی دلچسپی نہیں، لیکن یہ بھی درست ہے کہ اگر کوئی پسند آ ہی جائے تو تھرڈ کلاس کے لیے نہیں بلکہ فرسٹ کلاس کے ہی پسند آتے ہیں۔ :p;) باقی ساری باتیں بھی درست ہیں۔ میں آویں ہی پریشان ہوئی...
  18. ماوراء

    موسم کا حال!

    آج منفی ایک درجہ حرارت تھا۔ سخت سخت سردی۔ اوسلو میں پرسوں سے برفباری شروع ہو رہی ہے۔ اور کل ژالہ باری۔
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    دھنک، ارے آپ نے ابھی تک شرٹ کا بٹن نہیں لگایا؟؟ گانے گانے کے علاوہ کوئی اور کام بھی آتا ہے آپ کو کیا؟؟:hehe:
  20. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    دھنک، میں ہوں نا۔:hehe:
Top