نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    ساجد بھائی، الٹا لکھ گئے ہیں۔ 0 پہلے اور 4 بعد میں آتا ہے۔
  2. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    کیا ایسا نہیں ہے؟؟
  3. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    اصل میں ٹی وی کے سامنے بیٹھی ہوئی تھی۔ اور رات کے وقت بور ہو رہی تھی۔ سوچا یہی کام کر لوں۔ جو ایک بار ساجد نے بھی کیا تھا۔ اس وقت بے نظیر بھٹو کا طیارہ کراچی کی طرف رواں دواں ہو گا، یا شاید ابھی نہیں۔ دبئی سے کراچی میرا خیال ہے، دو سے ڈھائی گھنٹے لگتے ہیں اور شاید پاکستان کے وقت کے مطابق ایک...
  4. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    faqintel آپ کون سی بات سے غیر متفق ہیں؟ سمجھ تو مجھ میں ہے نہیں، اس لیے سیکھ نہیں سکوں گی۔ کسی عالم سے پوچھنے کی کوشش کرتی ہوں، نہیں تو کوئی مسئلہ نہیں، اگر فدیہ کی بات ہے تو میں مرنے سے پہلے اس کی وصیت نہیں کروں گی۔
  5. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    ساجد بھائی، سوری، یاد ہی نہیں رہا تھا، ڈانٹنے کی عادت تو شروع سے ہی ہے۔:( عہدے کے بعد تو ڈانٹ بندوق کے ساتھ ہو گی۔ :gun:
  6. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر بھٹو کا طیارہ "امارات 606" روانگی کے لیے تیار۔
  7. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر نارمل کاؤنج میں پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ موجود ہیں۔ ائیر پورٹ میں سخت سیکورٹی انتظامات۔ میڈیا کو ائیر پورٹ میں آنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بورڈنگ کا اعلان کر دیا گیا۔ محترمہ بے نظیر بھٹو ہرے رنگ کے جوڑے اور سفید ڈوپٹے میں بہت اچھی لگ رہی ہیں۔ :p
  8. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    زیک، اکیس سال پہلے کی بات ہے۔ فرق تو ہو گا ہی۔ ویسے کہا جا رہا ہے کہ 1986 سے زیادہ لوگوں کی تعداد ویلکم کے لیے پہنچے گی۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔ --: بے نظیر ائر پورٹ پہنچنے کے بعد وی آئی پی لاؤنج میں داخل۔
  9. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    دبئی: 7:20 محترمہ بے نظیر بھٹو دبئی میں اپنی رہائش گاہ سے دبئی ائیر پورٹ کے لیے روانہ۔ گاڑیوں کا ایک قافلہ بھی ساتھ روانہ ہو چکا ہے۔
  10. ماوراء

    تبصرے ۔ ن م راشد انتخاب و تعارف

    فاتح، اسما کے آگے تو میں نے ہمزہ لگاتے ہی دیکھا ہے۔ اور بھی کئی نام ایسے ہیں، جس کے آخر میں "الف" آتا ہے اور اس کے بعد ہمزہ لگائی جاتی ہے۔ ماورا کے آگے ہمزہ واقعی نہیں آتی۔ یہ میں نے خود ہی لگائی ہوئی ہے۔ پتہ نہیں کیوں، اس کے بغیر نام ادھورا سا لگتا ہے۔ :rolleyes:
  11. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    فاتح، یہ تو شگفتہ ہی بتائیں گی۔ شگفتہ، اگلے دس دن تک آپ مجھے دن، رات کسی بھی وقت موجود پائیں گی۔ اس لیے میں نے آپ کو ذی پی، یا یہاں ٹائم نہیں لکھا۔ اگر ان دس دنوں میں ہی ہو جائے تو بہت بہتر ہے۔ 22 تاریخ میں بھی صرف 4 دن باقی ہیں۔ ویسے کرنا کیا کیا ہے؟ کیا تیاری مکمل ہے؟
  12. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    :grin::grin: کاش میں سپر مین ہی بنی ہوتی۔ شکریہ اور کبھی فرصت ملی، تو کرسی خالی ہو جائے گی۔ (فرصت ویسے مجھے ملتی نہیں ہے۔):p شکریہ امن، اور کبھی کبھی تم بہت زیادہ بول جاتی ہو۔ کم بولا کرو۔ :p
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    تین چار مہینے۔۔۔؟؟؟:eek: خیر، خیریت تو آج ہی بتا کر گئے ہیں۔باجو، مجھے لگتا ہے آپ نے کچھ کہا ہے ان کو۔ :p
  14. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    قضاء نمازوں کا فدیہ کب ادا کیا جائے؟ زندگی میں تو نماز کا فدیہ ادا نہیں کیا جا سکتا۔ بلکہ قضا نمازوں کا ادا کرنا ہی لازم ہے، البتہ اگر کوئی شخص اسی حالت میں مر جائے کہ اس کے ذمے قضاء نمازیں ہوں تو ہر نماز کا فدیہ صدقہ فطر کی طرح پونے دو سیر غلہ ہے۔ فدیہ ادا کرنے کے دن کی قیمت کا اعتبار ہے، اس...
  15. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    سارا، مذہب میں کوئی نئی بات یا رسم نکالنا دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک بدعت کہلاتا ہے کہ غلط رسم نکالنا، فساد، جھگڑا کھڑا کرنے والی بات۔ اور دوسری جس بات سے کوئی نقصان نہ ہو بلکہ فائدہ ہی فائدہ ہو۔ وہ دین میں جائز ہے۔ اور فدیہ اور قضا نمازوں کا ادا کرنا اگر حدیث میں نہیں ہے تو یہ اجتہاد کا بھی تو...
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    یہ بہانہ تو کب سے سننے کو مل رہا ہے۔ اور یہ صرف بہانہ ہی ہے۔ :evil: یہ سارے نخرے ہیں۔ باجو، آپ بھی نہ۔۔۔۔اب ایسی بھی کیا ضرورت ہے۔:p
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    قیصرانی۔۔۔ٹھیک ٹھاک ہیں۔ بس ذرا نخرے۔۔۔۔میرا مطلب ہے کہ وہ نئے گھر میں شفٹ ہوئے ہیں، وہاں ابھی تک نیٹ تک رسائی ممکن نہیں ہوئی۔
  18. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    بنتِ حوا یہ اتنے سوالیہ نشان کس کے لیے لگائے ہیں آپ نے؟؟:) مجھ معصوم کو تو خود بھی نہیں معلوم۔ نام کی مسلمان ہوں۔ میں تو خود سارا سے پوچھ رہی تھی کہ کیا واقعی ایسا ہے۔ مذاق ہے یا حقیقت ۔یہ تو علماء سے پوچھنا پڑے گا۔ اور فدیہ کے بارے میں جو آپ نے کہا ہے کہ زندگی میں ہی جمع کرتے رہیں تو ایسا تو ہو...
  19. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    آمین آمین۔ میری بھی سچے دل سے یہی دعا ہے۔
  20. ماوراء

    تبصرے ۔ ن م راشد انتخاب و تعارف

    سخنور نے تو "ماوراء" ہی لکھا ہوا ہے۔ "ء" میں کیوں لگاتی ہوں۔۔۔ ہممم۔۔۔شاید ہمزہ کے بغیر ادھورا سا لگتا تھا نام۔ :p
Top