آج پتا کیا ہوا :battingeyelashes:
میری ایک سہیلی ہے پاکستان سے آئی ہوئی ہے بہت اسلامک ٹائپ لیڈی ہے ، سر پے حجاب وغیرہ رکھتی ہے ، گوروں سے دور ہی رہتی ہے ۔۔ اسکا جو ڈاکٹر ہے وہ گورا ہی ہے :battingeyelashes: ۔ وہ جب جب اپوائنمٹ پے جاتی ہیں گورے بہت خوشاخلاق قوم ہے ، بڑی عاجزی سے ملا کرتے ہیں...