:battingeyelashes:
ابھی شکر ہے کہ مجھے لکھتے وقت ح م ز ہ کے اردو میں ہجے لکھنا یاد رہے ۔ پہلے ہاتھ پے لکھ رہی تھی مگر الٹے ہاتھ سے ، سیدھے پے لکھنے نا ہوا :party:لہذا پرچی پے لکھ کر ہاتھ پے رکھ لیا ۔۔ہاتھ اتنے لمبے خوفناک :chatterbox: قسم کے آئے ہیں :rollingonthefloor:
مگر خیر ہے ، میں...