ارشد صاحب السلام علیکم
میرا خیال ہے ردیف آپ نے مشکل چنی ہے۔رائج یہی ہے کہ اب آیا تو کیا آیا یا اب نکلا تو کیا نکلا۔ مراد یہ ہوتی ہے تم اب آئے ہو تو کیا فائدہ اس آنے کا ۔بقول اقبال:
آخر_شب دید کے قابل تھی بسمل کی تڑپ
صبح دم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا
اور ظاہر ہے "نہیں نکلا تو کیا نکلا" میں...