تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ص
مبارکباد
یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک
ت تعجب ہے " محبت کے یقیں کے پیکر " نے محبت کو درندہ خصلت جانور کا نام دے دیا .
صائمہ شاہ
Post #6
فروری 14، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ص
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
یارو میں اس نظر کی بلندی کو کیا کروں سایہ بھی اپنا دیکھتا ہوں آسمان پر
صائمہ شاہ
Post #553
جنوری 17، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ص
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
شکریہ
صائمہ شاہ
Post #545
جنوری 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ص
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
عمران معذرت خواہ ہوں آپ صحیح کہہ رہے ہیں
صائمہ شاہ
Post #541
جنوری 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ص
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
نہیں یہاں نہیں لکھ پا رہی یہ گوگل سے بہت مختلف ہے
صائمہ شاہ
Post #537
جنوری 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ص
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
جی پتہ نہیں میں گوگل پر اردو لکھ کر یہاں پیسٹ کرتی ہوں شائد اسی لیے
صائمہ شاہ
Post #533
جنوری 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ص
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
اُدھر ایک حرف کہ کُشتنی، یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی جو کہا تو سُن کے اُڑا دیا، جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا
صائمہ شاہ
Post #531
جنوری 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ص
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
نیا نیا عشق کرنے والو ھمیں سے اس کا زیاں بھی پوچھو بساط ہستی پہ ھم نے ہارا،کبھی سمندر،کبھی ستارہ
صائمہ شاہ
Post #521
جنوری 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ص
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
یا مسیحائی اُسے بھول گئی ہے محسن یا پھر ایسا ہے میرا زخم ہی گہرا ہو گا
صائمہ شاہ
Post #519
جنوری 15، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ص
شعر کا جواب شعر میں
بزم سے میرے اُٹھانے کے لیئے پوچھتے ہیں آپ کو کچھ کام ہے
صائمہ شاہ
Post #105
جنوری 15، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ص
شعر کا جواب شعر میں
کل جہاں سے کہ اٹھا لائے تھے احباب مجھے لے چلا آج وہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر دلِ بے تاب مجھے
صائمہ شاہ
Post #103
جنوری 15، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ص
شعر کا جواب شعر میں
اچھا جنابِ عشق ہیں؟ تشریف لائیے!! خوب آئے آپ! آئیے حضرت کہاں رہے
صائمہ شاہ
Post #101
جنوری 15، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ص
جون ایلیا
چلو بادِ بہاری جا رہی ہے
واہ ہے سینے میں عجب اک حشر برپا کہ دل سے بے قراری جا رہی ہے میں پیہم ہار کر یہ سوچتا ہوں وہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے
صائمہ شاہ
Post #9
جنوری 8، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
First
پچھلا
9 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top