رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ: اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
میں گوشت دینے آؤں اگر تو
تم دروازے پر لینے آؤ گی نا..؟؟؟
بے بسی سے تجھے دیکھوں گا
هاتھوں کی مهندی دیکھاؤ گی نا۔۔؟؟
دیکھ کر میری دیوانگی جانا
سر جھکا کر تم مسکراؤ گی نا۔۔؟؟
کیا دروازه تک محدود رکھو گی
تم مجھ کو اندر بلاؤگی نا۔۔؟؟
میری سهیلی کا بھائی هے آیا
یوں اماں سے تعارف کرواؤ گی نا۔۔؟؟...
میرا ایک بیٹا ہے حالات کی ناگزیری کہ اس کی والدہ محترمہ سے طلاق ہوگئی۔ اس کے بعد دوسری شادی جن سے ہوئی ان کی چار بیٹیاں پہلے شوہر سے ہیں جن کی شادیوں کافرض اللہ تعالیٰ کے فضل سے ادا کردیا ہے۔ تو جواباً عرض ہے کہ پانچ بچے ہیں الحمدللہ۔۔