محفل میں گیلری میں آپ کے چُنیدہ نادر نمونہ جات ہول سیل ریٹ پر بک رہے ہیں ؟ ہم نے سُنا ایک فریم کی قیمت ایک لاکھ روپے سے پانچ لاکھ روپے ہے ۔ کاروباری بندی کو ہمیشہ ٹائیکون بننے کا جُنون ہوتا ہے :ROFLMAO::LOL:
اس تھریڈ کی بانی نظر نہیں آتیں آج کل۔۔۔ میں چاہ رہی تھی یہ سلسلہ تازہ کیا جائے ۔۔ ابھی تک میں نے تین ہستیوں کے انٹریو دیکھے ہی ۔۔ سو ابھی تو میرے ذہن میں کچھ ہستیاں ہیں جن کا میں سمجھتی ہوں انٹرویو ضرور ہونا چاہیے
رانا بھائی کیا خیال ہے آپ کا انٹرویو نہ لیا جائے ؟
فاتح بھائی آپ تیار ہیں ِ؟...
اس تحریر کے بارے میں دوسرا تاثر مجھے جو ملا تھا کہ فاتح بھائی واقعی میں مے نوشی کے عادی بھی ہیں ۔@رانا بھائی میں نے سُنا تھا کہ استاد اپنا آخری ہنر بچا کے رکھتا ہے تاکہ شاگرد حد سے بڑھ نہ جائے ۔ ہم نے آپ کو اتنا معصوم ہر گز نہ سمجھا تھا۔
راز کی باتیں افشاء کرنے پر جرمانہ عائد ہوتا ہے ۔ سہلیاں تو ویسے ہی جینا حرام کردیتی ہیں :p میں نے ایک مراسلے میں شاید سید فصیح الدین کا تھا اس میں انہوں نے آپ کی تحاریر کا تذکرہ کیا ہوا تھا وہاں ۔اب ہمیں کیا پتا
ہم نے تو سُنا ہے ابھی ابھی کہ مقدس کا اندازء بیان انگلیاں چاٹنے والا ہے ۔ سوچ رہی ہوں آپ کی اور تحاریر کی کھوج لگاؤں تاکہ آپ کے اس بیان کو رد کیا جاسکے ۔
آپ کی پہلی تحریر میں نے یہی پڑھی تھی ۔ جب پڑھی تو سمجھا آپ واقعی ہی فاتح بھائی کے استاد ہیں اور یہ شعر بھی آپ نے انہیں لکھوایا ۔۔لاجواب انداز۔۔۔کمال تحریر
بہت مشکل سے یہ تحریر ڈھونڈ کے نکالی۔۔۔کہیں نہ کہیں پیغام ہوتا ہے ۔مجھے اس تحریر نے ابھی تک اسیر کر رکھا تھا۔اب اس سے اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔ جانے کب ایسی تحریر پاؤں جو ٹھا سے دل پر لگے
ایسا کریں : اُسی مراسلے میں جائیں اور اس کی جتنی بھی منفی ریٹنگز بنتی ہیں ، گنوائیں اور پسندیدہ کی ریٹنگ ہٹا کے وہ دیں :laughing: یاد رہے : اس مراسلے پر طبع آزمائی منع ہے :ohgoon: