نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    ہہہہہم ۔ دکھ۔بتانے نہیں چاہیے خوشی بانٹ دینی چاہیے ۔ یہی سویرا ہے ۔

    ہہہہہم ۔ دکھ۔بتانے نہیں چاہیے خوشی بانٹ دینی چاہیے ۔ یہی سویرا ہے ۔
  2. نور وجدان

    مانوس یاد ۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    شکریہ آپ کی پسند آوری پر
  3. نور وجدان

    مانوس یاد ۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    السلام علیکم ..۔۔ سب سے پہلے شکریہ کہ نظم پسند آئی. کیا پہلے سے موجود کے لیے رنجہ استعمال نہیں کیا جا سکتا. ؟رنجہ معانی تشریف رکھنا ..۔قدم رنجہ بمعنی تشریف لانا۔۔کیا زمانہ بدل نہیں سکتا اس طرح کے استعمال سے.
  4. نور وجدان

    اگلے جنم موہے، بٹیا نہ کیجیو۔۔۔۔میری ڈائری سے ایک صفحہ

    اس تحریر پر بندہ کیا کہے. دنیا کہاں کی کہاں نکل گئ ہے اور ہم وہی مروجہ قوانین کو ڈھال بنا کے اپنے اغراض پوری کرتے ہیں. بہت اچھی تحریر ہ۔. آج کل کہاں غائب ہیں آپ؟
  5. نور وجدان

    آبِ حیات کی حقیقت

    متلاشی بھیا .. آپ ء حیات کی اتنی مشکل تشریح. آب ء حیات اور جام ء شہادت دو مختلف چیزیں نہیں؟
  6. نور وجدان

    امید جو پھر سے مدھم ہے۔۔۔۔۔

    ماشاءاللہ .. شاعری تو لاجواب ہے زھرہ مگر نثری انداز بھی عمدہ ہے. کاش اس نہج پر ہم سب سوچیں
  7. نور وجدان

    شادی جسم و جان اور قسمت و سر نوشت کا ملاپ ہے،

    اتنی اچھی تحریر نظروں سے اوجھل رہی ہے. مناسب الفاظ میں بہت ہی اچھا پیغام ہے. ماشاءاللہ ..
  8. نور وجدان

    عورت معاشرہ اور مرد

    محترم زریاب صاحب السلام علیکم ۔۔۔ ایک اچھی تحریر جس میں معاشرے کی ناہمواری کے بارے میں جائزہ لیا گیا ہے ۔ ایک طرف آپ نے مرد ے فرائض اور کوتاہیاں بتائیں اور اسی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشرتی بیماریاں ۔۔۔ جو ناسور کی طرح معاشرے کو کھائے جارہی ہیں ۔ تاہم میں سمجھتی ہوں اس تحریر میں ادارت کی اشد...
  9. نور وجدان

    تصویری مقابلہ

    بہت اچھا لکھا ہے ساتھ اس کے خوبصورت مثال سے سمجھایا۔ آپ کو ایک مشورہ ہے کہ سنجیدہ ہو کے لکھنا شروع کردو ۔ ماشاءاللہ آگے جاؤ گے ۔
  10. نور وجدان

    آپ کو حیرانگی ہو رہی ہے :(

    آپ کو حیرانگی ہو رہی ہے :(
  11. نور وجدان

    آسان سا مطلب ہے کہ جب ہم انسان میں اللہ کا روپ پالیتے ہیں

    آسان سا مطلب ہے کہ جب ہم انسان میں اللہ کا روپ پالیتے ہیں
  12. نور وجدان

    جو ہم پہ گزری

    عمدہ بیانیہ پر بے حد داد ۔ ہمارے سامنے محفل کی محترم ہستیوں کا ہو بہو چھوٹا سا خاکہ پیش کیا ہے ۔ یوں تو ہم لا تعداد لوگوں سے ملتے ہیں مگر چند لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے لیے قلم روانی سے لکھتا ہے ۔ کچھ ایسا ہی دلنشین انداز یہیں دیکھنے کو ملا ہے ۔ یار یار سے ملے اور اس کی خوشبو سے دل بہلا لے اور ان...
  13. نور وجدان

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    مجھے سچ میں پتا ہی نہیں چل رہا تھا
  14. نور وجدان

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    چلیں جب فارغ ہو جائیں تب بتایے گا۔ لیکن وعدہ کریں کہ آپ دیں گے
  15. نور وجدان

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    لا حول ولا ۔۔۔ میں نے سمجھا پیارے سے دلارے سے ، بھائی ناراض کرنے کی جسارت نہیں کر سکتے ۔ پہلے آپ کا نام لکھا تھا میں نے :)
  16. نور وجدان

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    بہت بہت شکریہ ۔ مجھے امید ہے آپ بھرپور تعاون کریں گے ۔ آپ کو بہت ملنسار پایا ہے ۔ اپنی مصروفیات میں سے ادھر جواب دینے میں تاخیر نہیں کریں گے :) اتنی تیزی بھی ٹھیک نہیں ہے ۔ مجھے سوال بہت سوچ سمجھ کے بنانے ہیں ۔
  17. نور وجدان

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    مجھے اس کی سمجھ ہی نہیں آئی ۔ اس پر کیا ریٹنگ دوں :chatterbox:
  18. نور وجدان

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    اس پر غیر متفق کی ریٹنگ بنتی ہے ۔ یہ بھی آج کل کا وطیرہ ہوگیا ہے جو بھی شُو بز میں قدم رکھتا ہے ۔انٹرویو کرانے میں بڑے نخرے دکھاتا۔ یہاں پرلوگوں کی شدید خواہشات ہیں ان سے لیا جائے ۔۔
  19. نور وجدان

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    رانا بھائی آپ کو ٹیگ مل رہا ہے ؟
Top