آپ کی ساری باتیں میں مانتا ہوں اور کچھ ایسے ہی تاثرات میرے بھی ہیں "زبوں حالی" اور "انحطاط" کے بارے میں۔ اور طاقت سے تو روکنے کی ہم فی الوقت بات بھی نہیں کر رہے، طاقت کا استعمال تو تب ہو جب اکثریتی طبقہ نظامِ اسلام کے ماتحت ہو، نہ کہ موجودہ نظامِ جمہوریت کی مثل۔ ہم یہاں گفت و شنید کے ذریعے ہی...