بہن۔۔۔ یہ لوگ تو چلیں ایک "شہیدِ محبت" کا دن منا رہے ہیں۔۔۔ ہم کس کس کا ماتم کریں، کچھ حضرات (خواتین بھی) کرسمس، ہولی، دیوالی سب مناتے ہیں۔۔۔
اصح ترین بات تو یہ ہے کہ جب انسان آزادیوں سے مبراء ہونا چاہتا ہے تو وہ واقعی بہت مبراء ہوجاتا ہے اور یہ تک بھول جاتا ہے کہ وہ اپنا مقامِ پیدائش اختیار...