ظفری بھائی آپ کی باتیں درست ہیں۔ اور علماء و فقہاء میں ایک خاصا بڑا طبقہ کچھ ایسی ہی سوچ رکھتا ہے۔عمومی طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ "فتویٰ زمانے کے اعتبار سے بدل جاتا ہے"۔ مشرکانہ اور اسلام مخالف کام اگر نہ پائے جائیں تو بہت سے تہوار جائز ہیں۔ ثقافت بعض اوقات مذہب کی پکڑ میں نہیں آتی، کیوں کہ کسی...