آپ کے افسوس اور خوشی کے اپنے معیارات ہیں جس سے کم از کم مجھ جیسے کا متفق ہونا ممکن نہیں ۔ ۔ ۔ میں صرف جو حق اور سچ ہے ۔ ۔ ۔ اس کی حمایت کرتا ہوں شخصیت اور ناموں سے مجھے کچھ نہیں لینا ۔ ۔ اور کسی حقانیت کو جانچنے کا ایک پیمانہ اور بن گیا ہے میرے نزدیک کے امریکہ کس کے حق میں ہے اور کس کے خلاف ہے ۔...