اناللہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوس ہو ا چوہدری صاحب ۔ ۔ ۔ باپ کا بڑا سہارا ہوتا ہے چاہے ۔ ۔۔ایک طرف بستر پر بیمار ہی کیوں نا پڑا رہے ۔ ۔ ۔ بس سب نے جانا ہے یہ تو قانون قدرت ہے ۔ ۔ ۔ زندہ ہے جو وہ موت کی تکلیف سہے گا ۔ ۔ ۔
خدا خانوادے کو صبر جمیل عطا کرے۔
بھیا سب موجود ہے اس میں تو کوئی دو رائے نہیں ۔ ۔ ۔ کہ پارٹیشن پلان میں یہی تھا کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں جو پاکستان میں شامل ہونا چاہے وہ پاکستان کا حصہ کہلائے گا ابھی تو میں نے حیدرآباد دکن کا ذکر نہیں کیا۔ ۔ ۔ :)
کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے بھارت قابض ہے پارٹیشن پلان کے تحت ہی پاکستان کا حصہ ہے اسے مداخلت نہیں کہہ سکتے ۔۔۔افغانستان کی وجوہات سب کو پتہ ہے یہ الگ سے تفصیل طلب موضوع ہے۔
یہ ساری حکومتیں اس مداخلت کے خلاف ہیں اور اسے غلط قرار دیتی ہیں یمن پر سعودی بمباری ۔
ایران نے کبھی مداخلت نہیں کی اور اگر...
اگر بالفرض یہ مان بھی لیا جائے تو یہ بھی مانیں کے ایک کی مداخلت۔ ۔ ۔ ہمیشہ پازیٹو رہی ہے اور دوسرے کی ہمیشہ نیگیٹو ۔ ۔ ۔ اس فرق پر بھی بات ہونی چاہیے ۔ ۔ مجھے اعداد شمار دینے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔
مجھے حیرت ہوتی ہے فواد صاحب آپ کی انٹلکچولیٹی پر آپ کو خود پتہ ہوتا ہے آپ دہشت گردی کی آبیاری کرنے والے کی وکالت کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ مگر آخر پروفیشنلزم بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ ۔ ۔انسانیت گئی بھاڑ میں ۔ ۔ ۔