نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    عام لطیفے

    سر جی ۔ ۔ ۔ میرا ریکارڈ اور ریپوٹیشن بہت اچھی ہے اس معاملے میں ۔ ۔ ۔ ۔ میں نے کہہ دیا تھا کے ۔ ۔ میں تو رنگ سے ہی سمجھ گیا تھا کہ آپ کی کال ہے ۔۔وہ تو میں مخول کر رہا تھا ۔ ۔ ۔ بیگم نے خشمگیں نگاہوں سے گھور کر پوچھا تھا سچی ۔ ۔ ۔ میں کہا اور تھااور کیا نا ایسے جلترنگ سی بجی تھی ۔ ۔ ۔ ورنہ باس...
  2. اکمل زیدی

    مرحبا ۔ ۔ مرحبا۔ ۔ ۔

    مرحبا ۔ ۔ مرحبا۔ ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    عام لطیفے

    جی شروع کا حصہ آپ بیتی اور باقی کلائیمکس پر زیادہ تر تو یہی کہینگے کے کچھ اپنی سی کہانی لگ رہی ہے ۔ :)
  4. اکمل زیدی

    عام لطیفے

    سچی مچ: بیگم کی آفس کے نمبر پر کال آئی ۔۔۔آپریٹر نے کہا بھابھی کی کال ہے ۔۔۔مجھے شرارت سوجھی فون رسیو کیا اور اس کے ہیلو کرتے ہی میں نے بولنا شروع کیا ارے کیسی ہو ۔۔کیسے یاد آگئی ہماری۔۔۔دوسری طرف بیگم کی آواز آئی ۔۔۔کیا ہوا سب خیریت ہے نا۔۔۔میں نے چونکنے کی اداکاری کی اوہ۔۔تم ہو۔۔دوسری طرف...
  5. اکمل زیدی

    زندگی کا ایک نقشہ یہ بھی ہے!

    یہ کسی کی آپ بیتی ہو گی شاید۔ ۔ ۔ کیونکہ ۔ ۔ ۔ انسان ۔۔انسان ہی پیدا ہوتا ہے اور انسان ہی مر تا ہے ۔ ۔۔ ۔ ۔اور جب اپنے انسانیت کے مرتبے سے گرتا ہے تو ۔۔۔پھر ۔۔۔۔کہاں کہاں کس کس سے مشابہت ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔یہ تو آپ بھی بخوبی جانتے ہیں برادرم ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا.
  6. اکمل زیدی

    انعام برائے انصاف

    بھائ جی یہی تو مسئلہ ہے ۔ ۔ ۔ گھر کو آگ لگ رہی ہے گھر کے چراغ سے۔ ۔ ۔
  7. اکمل زیدی

    شام کی لمبی تاريک رات

    بس کردے بھائ ۔ ۔ ۔ اب بیوقوف بنانا اتنا آسان نہیں رہا ۔ ۔ ۔ سب کو سب خبر ہے تمھاری خیرخواہی کی بھی اور مسلم امہ سے ہمدردی کے ڈھکوسلے بھی جعلی جعلی ویڈوز پھیلا رہے ہو۔ ۔ ۔ ایک ٹوٹے ہوے دروازے کی بھی دس دس طرح کے اینگل سے ویڈیو اسپریڈ کر کے مظالم کا نام دے رہے ہو۔ ۔ ۔ جعلی لاشوں کی تصویریں جعلی...
  8. اکمل زیدی

    داعش کی پے در پے شکستوں کا سلسلہ جاری

    خواہ مخواہ کریڈیٹ نہ بٹورو۔ ۔ ۔ ۔ داعش کو شکست دینے میں تم لوگوں کا کوئی کمال نہیں ۔ ۔ ۔ اگر کریڈٹ جاتا ہے تو وہ رشیہ (روس) اور اس کے اتحادی ہیں امریکہ اور اس کے "اتحادی" نہیں ۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    ٹھیک ہے ۔ ۔۔ دیکھونگا فرصت سے ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    اینڈ ہو از ورکنگ آن اٹ ۔ ۔ ۔؟ :D
  11. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    یہاں پر ایسی کوئی ریٹنگ نہیں ہے جس میں آدھا متفق آدھا غیر متفق ہو شروع کی بات آپ کی صحیح ہے مگر مثال میں آپ پھسل گئے
  12. اکمل زیدی

    غوطہ اور جنگ کبرٰی

    پہلی بات تو یہ کے یہ ان کے نزدیک نہیں بلکہ ایسا ہی ہے پیمانہ قرآن اور حدیث ہی ہے
  13. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    چلیں جی اچھا ہے ۔ ۔ ۔ بڑی ہوشیاری سے آپ نے حصہ ڈال ہی دیا۔ ۔ ۔ تضاد بیان کرکے ۔ ۔ ۔ :)
  14. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    اگر مترادف ہیں تو پھر ان میں جنگ کیوں رہتی ہے ۔ ۔۔ دل و دماغ میں۔ ۔ یعنی ایک دوسرے سے مباحثے کی حالت میں کیوںرہتے ہیں ؟
  15. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    وارث بھائی آپ نے ابھی تک حصہ نہیں ڈالا۔ ۔ ۔۔
  16. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    چلو جی گل ہی مک گئی ۔ ۔ ۔ بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا ۔ ۔ ۔ جو چیرا تو۔ ۔ ۔ ۔باقی اوپر شاہد صاحب نے تفصیل دی ہوئی ہے۔ ۔ ۔
  17. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    صحیح ۔۔ یعنی خیالات بدل سکتے ہیں مگر سوچ پختہ ہوتی ہے ؟
  18. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    خوب نکتہ دیا آپ نے۔ ۔ ۔
  19. اکمل زیدی

    تو.کی جانے پھولیے مجھے

    اچھا جی ۔ ۔ ۔ :whistle:
Top