نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    سر جی سرد جنگ میں آگ کہاں لگتی ہے ۔ ۔ ۔ :)
  2. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    جی اور اس زمرے کا نام ہونا چاہیے ۔ ۔ دم مست قلندر یا پھر جھولے لعل۔ ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    داعش کی پے در پے شکستوں کا سلسلہ جاری

    تو پھر فیصل بھائی میرے سوال کا جواب تو دیا نہیں انہوں نے۔۔۔چلیں کوئی روبوٹک آنسر ہی کردیں ۔۔۔۔ایز یوزئیل۔۔۔
  4. اکمل زیدی

    عام لطیفے

    سر جی ماحول کے حساب سے معنی بدل جاتے ہیں۔ ۔یعنی ایز پر فارم آف لائف ۔ ہم سے پوچھا جائے کون سی پیو گے ۔ ۔ ۔ ہم کہتے ہیں ڈیو لے آؤ ۔ ۔ ۔ ہم پوچھتے ہیں ڈیو پیو گے آگے جواب ملتا ہے جوپلا دیں سر جی ۔ ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    بھیا آخر آپ تضاد کو "کھولانے" کیوں تلے بیٹھے ہیں۔ ۔ ۔وہ بھی اردو محفل میں کیا یہ کھلا۔۔۔۔۔؟
  6. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    عدنان بھائی آخری تاریخ کا انتظار نہ کیا کریں۔ ۔ ۔ :)
  7. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    بھیا جنم تو جب ہو گا جب شروع میں احاطے سے باہر ہو یہ سب چیزیں ۔ ۔ ۔ تو دین و مذہب سے جدا ہیں ہی نہیں ۔ ۔ یہ تو آپس کے ویوز کا تبادلہ ہے ورنہ تو قرآن کی ایک آیت ساری بحث کو سمیٹ سکتی ہے ۔
  8. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    جب خیال کا مآخذ سوچ ہی ہے تو پھر ایسی چیز کا خیال کیسے جو کبھی دیکھی ہی نہیں ؟
  9. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    بھیا بات گھوم کر پھر وہیں آگئی۔۔۔ایسا نہیں لگ رہا ہم دائرے میں گھوم رہے ہیں۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    مطلب خیال سوتے میں بھی آسکتا ہے ؟
  11. اکمل زیدی

    سانوں نہر والے پُل تے بُلا کے- مستنصر حسین تارڑ

    وارث بھائی تبدیلیوں کی تو ابھی بات ہی نہیں مگر یہ تو بہرحال ہے کے یہ تبدیلیاں سعودی jurisprudenceکے برعکس ہیں
  12. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    مگر فرقان بھائی تصور سے تو تصویر بنتی ہے۔ ۔ اور تصویر تو سوچ کر بنائی جاتی ہے ۔ ۔ ۔ یا شاید خیال میں تصور آئے اور اسے باقائدہ تصویر کی شکل سوچ سے دی جائے۔ ۔ ۔ جیسے کسی افسانے کا پلاٹ خیال میں آئے اور پورا افسانہ سوچ کا شاخسانہ ہو ۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    سانوں نہر والے پُل تے بُلا کے- مستنصر حسین تارڑ

    تمام اختلافات سے قطعہ نظر ۔ ۔ ۔ تمام فرقہ واریت۔۔۔سے ھٹ کر ۔۔۔ماننا پڑے گا کہ۔ ۔ ۔ سعودی حکومت اپنے منطقی انجام کی طرف گامزن ہے۔۔اس لیے امریکہ کا اس کے ساتھ اتنا دوستانہ رویہ اس بات کی نشاندہی کر رہا ہے کے جتنا نچوڑنا ہے نچوڑ لو۔ ۔ ۔ یہاں مریں وہاں مریں اپنا الو تو سیدھا ہو رہا ہے نا۔ ۔ ۔ یہ...
  14. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    لیکن کبھی کبھی تو ایسے خوابوں سے واسطہ پڑتا ہے ۔ ۔۔ جن کا کبھی سوچ تو کیا خیال میں بھی گذر نہیں ہوتا۔ ۔ ۔
  15. اکمل زیدی

    سانوں نہر والے پُل تے بُلا کے- مستنصر حسین تارڑ

    عجب دستور۔ ۔ ۔ ۔ :quiet:
  16. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    لنک تو نہیں کھلا لیکن میرے نزدیک اس کا جواب ہاں میں ہے ۔ ۔ ۔ جب آپ کسی چیز پر اپنی سوچ فوکس کردیتے ہیں تو پھر اس کے مظہر کھلنا شروع ہوتے ہیں یہ بحث ایک الگ تفصیل کی متقاضی ہے ۔ ۔ اسے یوں سرسری بیان کر کے گذرنا ایک نا انصافی سی ہوگی۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    چلیں جی ٹھیک ہو گیا۔ ۔ ۔ مگر یہاں فرقان صاحب نے ایک شعر کوٹ کیا تھا لگے ہاتھوں وہ بھی ذکر کردوں ۔۔ مومن خاں مومن کا شعر تھا۔۔۔۔ تم میرے پاس ہوتے ہو گویا۔۔۔جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا ۔۔۔۔ ؟؟
  18. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    پختگی اور نا پختگی کا معاملہ صرف سوچ میں ہے یا خیال میں بھی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ؟
  19. اکمل زیدی

    سانوں نہر والے پُل تے بُلا کے- مستنصر حسین تارڑ

    چودھری صاحب ۔ ۔ ۔ بہت کچھ امنڈا چلا آرہا ہے ۔ ۔ مگر بہت احتیاط سے میرے ساتھ آواز سے آواز ملایئے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باد۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  20. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    پھر اس کا جواب دیں ۔۔۔
Top