دوسرا فریق
بھائیو! سڑکیں تو میں بنا دیتا، لیکن پتا تھا کہ الیکشن کمیشن نے پابندی لگا دینی ہے۔
سکول، ڈسپنسری، ٹرانسفارمر وغیرہ بھی اسی لئے نہیں بنوائے و لگوائے۔۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
ویسے آج اس بابت بھی روشناس کرا ہی دیں کہ یاس یگانہ صاحب کی غالب شکنی کس شکل میں تھی؟
کیا ان کے خلاف کچھ لکھا یا زبانی کلامی؟
یا ان کا اندازِ سخن غالب سے الٹ تھا؟
محترمہ ازالیہ صاحبہ! آپ کو اردو محفل پہ خوش آمدید۔
یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ ملکِ جیم سے اس فورم پہ تشریف آور ہوئی ہیں۔
اردو کی کچھ مزید مشق کر لیں، پھر آپ کا محمد امین صدیق صاحب کے ساتھ مکالمہ رکھوائیں گے۔