نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    بولے تو؟ یہ اشارے ہیں کیا؟
  2. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    بچے پرفیوم لگائیں تو جن بھوت آ کے ڈراتے ہیں۔
  3. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    بہت عمدہ تصاویر ہیں جناب، اور تفصیلات بھی۔ بادی النظر میں ایچ ڈی آر موڈ میں بنائی تصاویر لگ رہی ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ 50 ایم ایم کی وجہ سے کم فیلڈ آف ویو کا مسئلہ مناظر کو کافی لمٹ کر رہا ہے۔
  4. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    شاید گھر والوں کے پیام کا مقصد یہ ہو کہ صحیح سالم واپس لوٹ آؤ۔ کہیں آپ بھی ٹریک میں ہڈی وغیرہ نہ تڑوا آنا۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ایسے تو کئی احباب ہوں گے شاید۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    امید ہے کہ اب فوائد کے ساتھ ساتھ قوائد بھی جان گئے ہوں گے۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ہماری توبہت سی سپلیاں ہیں اس مضمون میں۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ٹنڈ یا گنج کا مذاق اڑانا ہمارے قومی مشاغل میں سے ایک ہے بھائی۔ لہذا جونہی کسی "فارغ البال" بھائی کے پاس چند پیسے جمع ہوتے ہیں تو سب سے پہلے ہیئر ٹرانسپلانٹ کراتا ہے۔
  9. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    جواب درست۔
  10. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    بیوہ اٹلی کانگریس
  11. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    یقیناً وقت بچانے کے لئے کیا ہو گا۔
  12. یاز

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    ہمارے ہاں کے تقریباً ہر ٹی وی شو سے یہی لگتا ہے بھائی۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ٹنڈ ٹنڈ ہوتی ہے اور گنج گنج۔ ایک خودساختہ ہوتی ہے، اور ایک صناعیٔ قدرت۔
  14. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    نوٹ والے بزرگ؟
  15. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    گلیشیئر ٹوٹ ٹوٹ کر پانی میں شامل ہونے کی خوفناک آوازیں بھی بہت آتی ہیں۔
  16. یاز

    آج کی تصویر

    کسی نے زیبِ داستاں کے لئے اصافی تڑکا لگایا ہے شاید۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    باقی دو ورلڈکپس میں سے غالباً ایک فائنل تو ارجنٹائن پیراگوئے کا تھا۔ دوسرا کیا برازیل میکسیکو تھا؟
Top