نتائج تلاش

  1. دوست

    ایک درخواست

    فائرفاکس 3 اور لینکس، کمال کا نظر آتا ہے علوی نستعلیق۔ ونڈوز پر تو سیاپا ہے کوئی اسے، لائن ڈراپ ہوجاتی ہے۔
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    ای بکس!

    فونٹ م س ورڈ کی فائل میں بھی جڑا جاسکتا ہے، اس میں ایک آپشن ہوتا ہے کہ وہی کریکٹر استعمال کیے جائیں جو فائل میں ہیں یا سارا فونٹ ہی جڑ دیا جائے۔
  4. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. دوست

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    اور آپ کی تفاصیل سے پہلے ہی اردو کوڈر فورم علوی نستعلیق میں آچکا ہے۔ ;)
  6. دوست

    علوی نستعلیق فونٹ کی ویب پر ٹیسٹنگ

    الفاظ کے مابین فاصلہ ہر جگہ ہی زیادہ ہے۔ اس میں کوئی حکمت تو ضرور ہے، کیا ہے یہ نہیں معلوم۔ لیکن یہ فاصلہ بہت زیادہ ہی لگتا ہے واقعی۔
  7. دوست

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    اور میں نے جب تک اپنا بلاگ علوی نستعلیق میں نہیں کرلیا چین نہیں آیا۔ ابھی اردو کوڈر فورم کو کرنا باقی ہے وہ بھی ہوچکا ہوتا وجہ میرے پاس ایف ٹی پی اکاؤنٹ کی تفاصیل گم ہوگئی ہیں، مکی سے درخواست کی ہے وہ ملیں گی تو کل انشاءاللہ اردو کوڈر فورم بھی علوی نستعلیق میں نظر آئے گا۔
  8. دوست

    ای بکس!

    اوپن آفس سے پی ڈی ایف بنائی تھی سکرین شاٹ یہاں دیکھیں
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    اس میں کچھ مسائل بالکل ہیں۔ جیسے محفل پر ونڈوز فائرفاکس 3 میں اس میں چلتے چلتے اچانک ایک سطر گر جاتی ہے یا لفظ اوپر نیچے ہوجاتے ہیں۔ لینکس پر یہ مسئلہ نہیں۔
  11. دوست

    علوی نستعلیق ۔۔ تمغہ افتخار ۔ نقد انعام

    اللہ کریم آپ کو جزائے خیر دے۔
  12. دوست

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    میرے پاس فائرفاکس 3 ونڈوز میں علوی نستعلیق سٹائل شیٹ سے کام نہیں کررہا، ایسے لگتا ہے جیسے یہ انسٹال ہی نہیں، جبکہ ڈیفالٹ فونٹ اسے رکھنے سے پیج اس میں نظر آرہا ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر پر البتہ میرا بلاگ ٹھیک دکھائی دیتا ہے۔ کیا اس کی وجہ لمبا سارا نام تو نہیں؟ ورژن نمبر وغیرہ وغیرہ کو ہٹا کر اگر...
  13. دوست

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    اوپن آفس میں کہیں سے بارڈر سے باہر نکل جاتا ہے۔ اور پی ڈی ایف بنایا تو یہ نتیجہ نکلا بس ایک آنچ کی کسر رہ گئی شاید۔
  14. دوست

    اردو کلیدی تختہ

    جی قریبًا وہی ہے۔
  15. دوست

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    بات ان پیج کے نوری نستعلیق کی ہے۔ اگر اس کی بنیاد پر کچھ کام بن جائے تو کیا کہنے ورنہ موج ہی ہے۔ تاہوما کی بنیاد پر بننے والا یہ پائلٹ پراجیکٹ بطور ڈیکوریشن پیس تو اچھا لگے گا لیکن عملی کام کچھ بھی نہیں ہوگا۔
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    اردو کلیدی تختہ

    ایک کلیدی تختہ محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں بھی دستیاب ہے، اگرچہ "معیاری" نہیں لیکن اکثر محفل والے اسے استعمال کرتے ہیں۔
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وسلم
  20. دوست

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ کریم شفائے کاملہ سے نوازے۔ آمین
Top