میاں ایسے دوسروں پر انحصار مت کرو۔ انگریزی ہے کوئی بلا نہیں۔ اسے سیکھو۔ اگر نہیں بھی آتی تو سیکھو۔ یہ برادرانہ مشورہ ہے۔ آج اتنے سے ترجمے کیضرورت پڑی ہے کل زیادہ کی بھی پڑے گی اور ضروری نہیں اگلی بار بھی کوئی ترجمہ کردے۔ اس لیے اپنی مدد آپ کرو، توقعات لگانا مایوسی پیدا کرتا ہے جو پھر تلخی اور...