نبیل بھائی بحیثیت ناظم آپ پر بہت ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ موضوع سے ہٹ کر میرے خیال میں تو کوئی نہیں گیا البتہ اشارات مسلک کی جانب ضرور کئے جاتے ہیں جن پر احتجاج یا گذارش والی پوسٹوں کو تو کم از کم نہیں حذف کیا جانا چاہئے ۔ کیوں کہ اعتراض کرنے والے کے پیغام میں جو پوشیدہ اشارہ ہوتا ہے اس کو ہر کوئی...