اکثر شہر سے دور گاوں میں گھر کی حفاظت کے لئے اسلحہ رکھنا پڑتا ہے۔ اگر یہ واقعہ شہر میں ہوتا تو پھر اسلحہ کی گنجائش نہیں رہتی۔
کیوں کہ پشاور سے گھر ہم نے والدہ کے آبائی گاوں منتقل کیا تو پتہ چلا کہ پولیس بھی گاوں میں دس بجے کے بعد نہیں آتی۔ پھر مجبورا ہمارے گھر میں بھی لائسنسڈ اسلحہ موجود ہے ۔...