نتائج تلاش

  1. عثمان

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    مجھے خوشی ہے کہ میرے ایک مختصر تبصرے نے آپ کو اس قدر زچ کیے رکھا ہے کہ آپ کئی دن سے اس کیفیت سے نکل نہیں پا رہے۔ اس محفل میں آپ کی بداخلاقی آپ کے غیر متوازن مغز کی از خود ترجمان ہیں۔
  2. عثمان

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    حالانکہ نیچرل اسٹائل تو یہ ہوا کہ آپ بال چھوڑے رکھیں۔ :)
  3. عثمان

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    بہت خوب! :) چونکہ ہم ہر ہفتہ سر مونڈھتے ہیں اس لیے لوگوں کے سروں پر بے تحاشہ زلفیں ہمیشہ حیرانی میں مبتلا کر دیتی ہیں۔ :)
  4. عثمان

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    تو نیوزی لینڈ کی تاریخ کونسی اچھی ہے۔ یہ وہ ٹیم ہے جس نے ورلڈ کپ میں شائد سب سے زیادہ سیمی فائنل ہارے ہیں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ جنوبی افریقہ کی بجائے نیوزی لینڈ کو بھارت کے مقابلے میں کمزور حریف سمجھتے ہیں۔ :)
  5. عثمان

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    نیوزی لینڈ کا انتخاب آپ نے کیوں کیا ؟ :)
  6. عثمان

    تعارف تعارفِ حجازؔ مہدی (مفصل)

    موصوف کی تصاویر یہیں محفل میں دستیاب ہیں۔ التفات کا ثبوت دیجیے اور کھوج ڈالیے۔ :)
  7. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    نیز پچھلے اکثر ورلڈ کپ کے برعکس پاکستانی ٹیم اس بار کچھ زیادہ مضبوط نہیں تھی۔
  8. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    کافی آگے جا کر ہارنے کا دکھ یا روایتی حریف سے ہارنے کا دکھ ایک فطری بات ہے۔
  9. عثمان

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    او بھائی دھاگہ انڈیا اور آسٹریلیا کے میچ کے لیے ہے اور یار لوگ جنوبی افریقہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کر رہے ہیں۔ :) ویسے آپ لوگ بھارت کو فائنل میں کیوں نہیں دیکھنا چاہیں گے۔ آخر کو وہ ورلڈ چمپئین ہیں۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تو پتا کرو نا! ان کا فون نمبر یا ای میل وغیرہ نہیں ہے تمہارے پاس ؟ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہیل کی تو صرف ٹپ ٹپ ہوتی ہے۔ شور کہاں۔ :p اللہ کا شکر ہے کہ میں خیریت سے ہوں۔ :) ویلکم کیسا ؟
  12. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    چلو خلاصی ہوئی۔ بیس برس میں یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کے ورلڈ کپ ہارنے کا کچھ خاص دکھ نہیں ہوا۔ سیمی فائنلز مزے کے ہونگے۔ فائنل میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کو دیکھنے کی خواہش ہے۔ :)
  13. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    جی میں جنوبی افریقہ کے حق میں دعا گو ہوں۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں۔ میں یہیں مقیم ہوں۔ :)
  15. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    شکریہ۔ میں اس لنک پر کوشش کرتا ہوں۔ :)
  16. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    برطانیہ میں کم از کم میچ دیکھنے تک باآسانی رسائی ہوگی۔ یہاں تو یہ بھی آسان نہیں۔ نیٹ پر کوئی سائٹ مل گئی تو کچھ جھلک دیکھ لی ورنہ کرک انفو کی کمنٹری پر ہی گذارا ہے۔ :)
  17. عثمان

    CLIP: نئی تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی

    :eek: صنعت سے لے طب تک۔۔ اس کے فوائد آپ اپنے من پسند وکی پیڈیا پر پڑھ لیجیے۔ شائد آپ لفظ "پرنٹر" کو لے کر کنفیوژ ہیں۔ :)
  18. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    ویسے میں نے ورلڈکپ دو ہزار گیارہ سے اب تک کرکٹ کا کوئی میچ نہیں دیکھا۔ آج کل تو ویسے بھی سہولت نہیں۔ پھر یہ میچ جب شروع ہوتے ہیں تو ہمارے ہاں آدھی رات ہوتی ہے۔ :)
Top