نتائج تلاش

  1. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    حالانکہ آپ کا جدول اب تک صحیح چل رہا ہے۔ یہ وقت پیچھے ہٹنے کا نہیں۔ :) اپنے طوطے سے درخواست کروا کر پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کا نتیجہ بدلوا لیجیے۔ :)
  2. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    جنوبی افریقہ نے ایک مرحلہ تو پار کیا۔ اب سیمی فائنلز اور بھی دلچسپ ہونگے۔ :)
  3. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    اگر آپ غور کریں تو آپ کے سوا اور کسی نے نتائج اتنے وثوق سے نہیں نکال رکھے۔ میں نے کوئی نتیجہ نہیں نکالا بلکہ آپ کے لمبے چوڑے نتائج پر اظہار حیرت کیا جسے آپ دل پر لے بیٹھے۔ مجھے ڈر ہے کہ خدانخواستہ اگر جنوبی افریقہ ہار گیا تو آپ ہفتہ بھر یہاں نظر نہ آئیں۔ :)
  4. عثمان

    دوسرا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    بہت خوب! :) ایران میں کس شہر میں آپ مقیم رہے ؟ :)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کرسی پر جھولے نہ لیا کریں نا :)
  6. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    کسی ٹیم کی جیت کی خواہش رکھنا اور کسی ٹیم کو جیت کا حق دار سمجھنا دو الگ باتیں ہیں۔ میرے تبصروں کا مرکز آپ کا مرتب کردہ وہ جدول تھا جس میں اگلے تین میچوں میں آپ جنوبی افریقہ کی جیت کو حتمی سمجھتے ہیں۔ :)
  7. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    پچھلے تمام تبصرے سمائلی کے ساتھ خواشگوار اور ہلکے پھلکے مزاح کے انداز میں کیے گئے ہیں۔ لیکن چونکہ آپ کو سمجھنے میں دیر لگتی ہے اس لیے کسی اور انداز میں بات کرتے ہیں۔ آفرین اس تجزیہ پر۔۔ فیورٹ ٹیم دو میچ ہار چکی ہے۔۔ "کوئی بڑی بات نہیں" ۔ طوطا بھی اتنی بری فال نہیں نکال سکتا۔ :) سری لنکا کے دو...
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ اس ماہ تو انشااللہ گھر میں ہی ہیں۔اگلے مہینہ کے آغاز میں ہی سفر متوقع ہے۔ ابھی حتمی نہیں تاہم اندازہ ہے کہ مراکش کا سفر ہو سکتا ہے۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے مزاج ہیں۔ :)
  10. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    کیا آپ کو جنوبی افریقہ کا ماضی نہیں معلوم کہ یہ ہر اہم میچ میں حواس باختہ ہوجاتے ہیں۔ کیا آپ سری لنکا کی انتہائی اعلیٰ فارم میں بیٹنگ کو نہیں دیکھتے ؟ کیا انڈیا کی حالیہ شاندار کارکردگی کو نہیں دیکھتے ؟ ورنہ آپ کو یہ "نتائج" اخذ کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ :)
  11. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    یہ "نتائج" آپ نے طوطا فال سے مرتب کیے ہیں ؟ :)
  12. عثمان

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    "ویب گاہ" ؟؟ میرے خیال میں اردو زبان میں لفظ ویب سائٹ قابل قبول ہے۔ :) البتہ "مضمونوں" کے لیے فی الوقت مضامین ہی رائج ہے۔ :)
  13. عثمان

    محمد عامر نے کرکٹ کی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ دیا

    قومی ٹیم سے دور ہی رہے تو بہتر ہے۔
  14. عثمان

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    آئر لینڈ کے دو میچ ہیں۔ پاکستان اور انڈیا کے ساتھ۔ دونوں ہارنے کی صورت میں آئر لینڈ کا رن ریٹ بہت گر جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کا ایک ہی میچ باقی ہے یو اے ای کے ساتھ۔ جیت کی صورت میں ویسٹ انڈیز کا رن ریٹ بلند ہوگا۔ اگر تو کوئی اپ سیٹ نہ ہو تو آئر لینڈ کے آگے جانے کے امکانات نظر نہیں آتے۔
  15. عثمان

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    پاکستان کے آئر لینڈ کو ہرانے کی صورت میں رن ریٹ کا کوئی ایشو نہیں ہے۔
  16. عثمان

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    پاکستان کا کواٹر فائنل آسڑیلیا سے پڑتا دیکھائی دیتا ہے۔ :)
  17. عثمان

    تعارف میری زندگی

    جعلی پروفائل معلوم ہو رہا ہے۔
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تجربہ کا کوئی نعم البدل نہیں. :)
Top