تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
گھر تو اب مسی ساگا کی سردی سے یاد آتا ہے۔ :)
عثمان
Post #68,338
جنوری 23، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جنوبی یورپ تو زیادہ سرد نہیں ہے۔ مثلاً لزبن ، پرتگال میں مجھے سردی لاہور جیسی ہی محسوس ہوئی۔ :)
عثمان
Post #68,335
جنوری 23، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بہت شکریہ۔ :) تاہم جنوبی یورپ کی طرف سفر ہے۔ :)
عثمان
Post #68,333
جنوری 23، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی ہاں :)
عثمان
Post #68,331
جنوری 23، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
لگتا ہے کہ اگلے ماہ پھر یورپ کا سفر ہے۔ :)
عثمان
Post #68,329
جنوری 23، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ابھی سرما کی جو پندرہ چھٹیاں دی گئیں۔ اس کے فوراً بعد ایسی عیاشی کا سوال کہاں۔ :)
عثمان
Post #68,316
جنوری 21، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی ہاں۔ وہ بھی عنایت ہے ورنہ ضروری نہیں کہ سیل کے بعد چھٹی دی جائے۔ :)
عثمان
Post #68,314
جنوری 21، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اللہ کا شکر ہے۔ :) پچھلے دو ہفتہ کی سیل کے بعد دو دن کی چھٹی گزار رہے ہیں۔ :)
عثمان
Post #68,312
جنوری 21، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم! کیسا چل رہا ہے۔ :)
عثمان
Post #68,310
جنوری 21، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بھارت : تاریخ کے بعد سائنس کو مسخ کرنے کی کوشش
آپ کی یہ رائے سائنس سے لاعلمی پر مبنی ہے۔ اور سائنس کو کسی اعتقاد کی ضرورت نہیں۔
عثمان
Post #5
جنوری 20، 2015
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
سال 2014 کیسا گزرا؟
دو دفعہ مبارکباد وصول کیجیے۔ :)
عثمان
Post #17
جنوری 20، 2015
فورم:
گپ شپ
تعارف
تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!
محفل میں خوش آمدید! :)
عثمان
Post #38
جنوری 20، 2015
فورم:
تعارف و انٹرویو
بھارت : تاریخ کے بعد سائنس کو مسخ کرنے کی کوشش
موجودہ بھارتی حکومت میں ایسی فنکاریاں تو سامنے آنا تھیں۔ :)
عثمان
Post #3
جنوری 20، 2015
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک
اردو محفل کی مقبولیت کا ثبوت یہ ہے کہ لوگ شکایات کے باوجود بھی اس کا حصہ رہنا چاہتے ہیں۔ جتنا فکری تنوع اس محفل میں ہے نیٹ پر اردو کے اور کسی فورم پر نہیں۔ :)
عثمان
Post #179
جنوری 20، 2015
فورم:
آج کی خبر
جسے یہ محفل اور انتظامیہ اتنی ہی ناپسند ہے تو وہ جہاں مرضی کا رخ کرے۔ نیٹ بھرا پڑا ہے فورمز سے۔
جسے یہ محفل اور انتظامیہ اتنی ہی ناپسند ہے تو وہ جہاں مرضی کا رخ کرے۔ نیٹ بھرا پڑا ہے فورمز سے۔
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 20، 2015
انتظامیہ کو آپ سمیت کسی کو وضاحت دینے کی ضرورت نہیں۔
انتظامیہ کو آپ سمیت کسی کو وضاحت دینے کی ضرورت نہیں۔
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 19، 2015
محفل کی بارہ دری
اللہ کا شکر ہے۔ :) موسم یہاں سرد ہے لیکن اتنا سرد نہیں۔ پچھلے کچھ دنوں برفباری ہوئی ہے۔ :)
عثمان
Post #68,300
جنوری 19، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
لوگ آتے جاتے رہتے ہیں۔ کوئی بڑی بات نہیں۔ جنہیں ریٹنگ کا ڈر ہے وہ کسی بھی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ سے پرہیز کریں۔
عثمان
Post #68,299
جنوری 19، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام! کیسے ہیں برادرم :)
عثمان
Post #68,296
جنوری 19، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
قطعی نہیں۔ مجھے یہ فورم ہر لحاظ سے پسند ہے۔ :) نیز جو ماحول یہاں دستیاب ہے وہ کسی اور اردو فورم پر موجود نہیں۔ :)
عثمان
Post #68,295
جنوری 19، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top