نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    میں نے پہلی بار ایسے پڑھا: ”تم کیوں اداس ہو ، تمھیں کیا یاد آگیا؟“
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک غیر مطبوعہ نظم ۔۔۔۔۔۔ " دعا "

    بہت خوب! جناب! ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ!
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد پانچ ہزاری محسن بھیا

    تم اپنی سناتے ہو تو کچھ میری بھی سن لو رقت تو مرے دل پہ بھی ہوجاتی ہے طاری
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد پانچ ہزاری محسن بھیا

    چلتی ہوئی گاڑی کو ہی کہتے ہیں سواری لکھ لکھ کے ہی بن جاتا ہے انسان لکھاری اے محسنِ وقار علی! سب کی طرف سے منصب یہ مبارک ہو تمھیں پانچ ہزاری
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محترم محمد یعقوب آسی صاحب میں نے جو کیا استحسانًا کیا ہے۔:p
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    جس بات میں اللہ کی تعریف ہو شامل(حمد)

    جزاکم اللہ خیرا۔ جیسے حکم جناب کا۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا(حمد)

    جزاکم اللہ خیرا۔ بہت شکریہ جناب۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    جس بات میں اللہ کی تعریف ہو شامل(حمد)

    تعریف کا شکریہ۔ شاید آپ نے ذوق و شوق میں پڑھی ہوگی، وہاں میری نظمیں ”معراج الدین عنبری“ کے نام سے بھی شائع ہوتی ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ہے سلطانوں کا ایک سلطان اللہ(حمد)

    ہے سلطانوں کا ایک سلطان :a1: ہے حنان اللہ ، ہے منان :a1: :a4: مہیمن ، حفیظ اور نگہبان :a1: عفُو اور رحیم اور رحمٰن :a1: :a4: زباں سے بھی کہنا ہے آسان ’’:a1:‘‘ دلوں میں بسانا ہے ایمان ’’:a1:‘‘ :a4: سرور و مسرّت کا سامان :a1: دلِ صاحبِ دل کا ارمان :a1: :a4: نرالا ، اکیلا جہاں بان :a1: ہے خلاقِ...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے نبی(نعت)

    جزاکم اللہ خیرا۔ جناب زبیر مرزا صاحب۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے نبی(نعت)

    دل میں رہتے ہیں سدا میرے نبی انس و جن کے مقتدا میرے نبی :pbuh: ان سے افضل اور احسن کون ہے؟ ہیں بڑے بعد از خدا میرے نبی :pbuh: کس کے اندر اس قدر اوصاف ہیں؟ ساری خلقت سے جدا میرے نبی :pbuh: رہ نمائی ، رہ بری ، پیغمبری کر گئے ہر فرض ادا میرے نبی :pbuh: دین پھیلانے کی خاطر مال و جاں کرگئے سب...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سرسری USAMA SARSARI - تبصرے و تجاویز

    وجی بھائی! جزاکم اللہ خیرا۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اکبر کا کلام

    قسم خدا کی بڑے پُر اثر تھے اگرچہ بول ترے مختصر تھے ہماری ہوتی ملاقات کیسے کہ ہم الگ وہ الگ راہ پر تھے جنھیں نہ آج کوئی دیکھتا ہے سنو یہی کبھی رشکِ قمر تھے ان آندھیوں نے گرایا شجر وہ کہ جس شجر ہ پرندوں کے گھر تھے ہمارے قتل سے سب باخبر تھے ہمارے قتل سے وہ بے خبر تھے جو جل رہے تھے پسِ پشت...
Top