نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مگر بتا تو نہیں رہی تھی نا۔ وہ تو ہمیں چالاکی سے پوچھنا پڑا۔:p یہ بہت اچھی عادت ہے کہ کھانا پسند نہ آئے تب بھی اسے برا نہیں کہنا چاہیے، البتہ ہاتھ کھینچ لینا چاہیے اور کچھ اور کھا لینا چاہیے، کچھ بھی نہ ملے تو انکلوں کے دماغ تو ہیں ہی تمھارے کھانے کے لیے ہر وقت حاضر۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    سایہ

    کوئی بات نہیں۔ میں سمجھ گیا تھا۔:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں یہی پوچھنا چاہ رہا تھا۔:) یہ الگ بات ہے کہ پوچھنے کا طریقہ تھوڑا ہٹ کر اختیار کیا ہے۔:p
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    سایہ

    اب ہمارا ”حوصلہ“ اتنا بھی بلند نہیں ہے کہ اسے ”خوصلہ“ کہا جائے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    بلوٹوتھ

    خوش ہونے ، پسند کرنے ، تعریف کرنے اور دعا دینے کا بہت شکریہ۔ آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    عینی شاہ نے آج ہوا کھائی اور غصہ پیا۔ کیسی ڈش تھی یہ عینی شاہ!؟
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    سایہ

    حوصلہ بلند تھا جبھی تو ایسی کہانی لکھی کہ لوگ بلند حوصلے کی باتیں کرنے لگے۔:) تعریف کرنے اور پسند کرنے کا شکریہ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    رہنے دیتے ہیں پھر۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    ڈر ہوتا ہے نہ خوف کہ آنکھ نہ کھلی تو نقصان نہ ہوجائے۔:)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    بچے من کے سچے

    ہم سب کو بھی اردو محفل فورم کا رکن بننا ہے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    نظارہ

    تعریف کا شکریہ۔ جزاکما اللہ خیرا۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    عیدی

    جزاکم اللہ خیرا۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    خیر ہے بھئی، دیر آید درست آید۔ بلکہ اب تو یوں بھی کہہ سکتے ہیں: ”شام آید شمشاد آید“
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    میر باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا - میرتقی میر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    نہ روکو مجھ کو الفت میں پھڑکنے دو

    بہت شکریہ۔ جزاکما اللہ خیرا۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ایسا ہے انگ انگ تو میرا ہے کیا قصور!

    بہت شکریہ ، آپ کی حوصلہ افزائی سے بہت فائدہ ہوتا ہے، دل کو جھوٹی تسلی ملتی ہے کہ ہم بھی صاحبِ قلم و نظم بن سکتے ہیں۔ خوش رہیں۔ بہت شکریہ آپ کا متلاشی صاحب!
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    پنجابی ٹپے

    تووڈا نمبراں دس مینوں سیٹھ ہا لکھی زیرو تِرے سو چُتالی اُناٹ پینٹ ترے سو تریٹھ:)
Top