نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل فورم پر بارہ لاکھ پیغامات

    ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ۔ بہت خوب کیا کہنے ہیں اس فورم کے۔ ویسے ان بارہ لاکھ پیغامات کا چوبیسواں حصہ تو صرف شمشاد صاحب کے پیغامات ہیں۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت معذرت کے ساتھ انگریزی حروف میں یہ سوال آیا ہے۔ کوئی بھائی یا بہن اسے حل کردے تو مہربانی ہوگی۔ L A J K A N Z پوچھنے والے نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ ایک چھوٹی سی چیز ہے اور اس کا نام ہم دن میں پانچ چھ مرتبہ لے لیتے ہیں۔ الف عین محمد یعقوب آسی محمداحمد محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا متلاشی محمدعلم...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسول ہے

    جزاکم اللہ خیرا۔ بہت شکریہ جناب دعائیں دینے کا۔ اللہ خوش رکھے۔ بہت شکریہ نیلم بہن!
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ہے قلم خوش تو کاغذ بھی سرشار ہے(نعت)

    ہے قلم خوش تو کاغذ بھی سرشار ہے اب لکھا جا رہا ذکرِ سرکار ہے :pbuh: جسم یا دل اڑا کر مدینے چلی الفت ان کی کچھ ایسی ہی پردار ہے :pbuh: ہیں ابوبکر ، فاروق ، عثماں ، علی چار یاروں سے معمور دربار ہے :pbuh: جب بھی دل سے میں پڑھتا ہوں ان پر درود دل کی دنیا بدل جاتی ہربار ہے :pbuh: سارے عالم کے خالق...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسول ہے

    منہ میں زباں ، زبان میں نعتِ رسول ہے دل میں ہے دھیان ، دھیان میں نعتِ رسول ہے :pbuh: شاداں مکاں ، مکان میں نعتِ رسول ہے خوش ہے زماں ، زمان میں نعتِ رسول ہے :pbuh: سرکار میں ہے کھویا سراسر ہمارا سر سر میں گماں ، گمان میں نعتِ رسول ہے :pbuh: کیوں میں جواب دوں نہ مؤذن کی بات کا لب پر اذاں ، اذان...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    تیری حمد کے علاوہ ، کوئی مشغلہ نہیں ہے(حمد)

    وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ تیرے ہاتھ میں ہے عزت ، تیرے ہاتھ میں ذلت تیرے ہاتھ میں ہے قدرت ، تیرے ہاتھ میں ہے قسمت وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ جسے چاہے دے ضلالت ، چسے چاہے دے ہدایت جسے چاہے دے ہلاکت ، جسے چاہے دے حفاظت وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اکبر کا کلام

    جنھیں ہم چاہتے تھے ان سے بھی ہم مل نہیں سکتے قیامت سے بھلا امجد! یہی کیا کم قیامت ہے شاعر: امجد اکبر
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا(حمد)

    تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا ہر شے کو حسن دے کر ، پیارا سماں بنایا مخلوق ساری اپنی ، قدرت سے ہے بنائی کیسی زمیں بچھائی ، کیا آسماں بنایا رسوائی ہو کہ عزت ، غم یا خوشی کی حالت اللہ نے ہی سارا ، سود و زیاں بنایا شب روز کو کیا ہے ، اک دوسرے میں داخل شمسی نظام سارا ، گردش کناں بنایا...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    جس بات میں اللہ کی تعریف ہو شامل(حمد)

    جزاکم اللہ خیرا۔ پسندیدگی ، حوصلہ افزائی اور دعائیں دینے کا بہت شکریہ جناب!
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    جس بات میں اللہ کی تعریف ہو شامل(حمد)

    جس بات میں اللہ کی تعریف ہو شامل وہ بات پسندیدہ ہے ہر بات سے بڑھ کر اچھے تو بہت لگتے ہیں نظروں کو ہماری جچتے نہیں ہرگز مگر اس ذات سے بڑھ کر یہ ارض و سما سات بنائے ہیں اسی نے قادر ہے ، بنا سکتا ہے وہ سات سے بڑھ کر دکھ تو ہمیں طاقت سے زیادہ نہیں دیتا ہاں سکھ وہ عطا کرتا ہے اوقات سے بڑھ کر...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اکبر کا کلام

    تمھیں دل نے پکارا ہے ، کہاں ہو تم چلے آؤ بہت ہی تم کو ڈھونڈا ہے ، کہاں ہو تم چلے آؤ تمھارے بن نہ جیتا ہوں ، تمھارے بن نہ مرتا ہوں عجب ہی حال میرا ہے ، کہاں ہو تم چلے آؤ بنا کر آپ کی تصویر اس سے پوچھتا ہوں میں ابھی کتنا ستانا ہے ، کہاں ہو تم چلے آؤ اگر اب بھی نہ آؤ گے ، بتاؤ پھر کب آؤ گے کہ...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ثروت والے ہوں اور غربت والے، دونوں کو حلوا مرغوب ہے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اکبر کا کلام

    امجد اکبر صاحب کا کلام پسند کرنے پر ممنون ہوں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    حمد اور ثنا اس کی(حمد)

    جزاکم اللہ خیرا۔ متلاشی بائی!
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    جہنم سے پناہ مانگنے کی مستند دعا

    اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    جنت میں جائیے

    اَللهم أنتَ رَبِي لا إلٰه إلا أنتَ خَلَقْتَنِي وَأَنا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِ مَا صَنَعْتُ أَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوْءُ بِذَنْبِيْ فَاغْفِرْ لِيْ إِنَّه لا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ
Top