نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    انعام صاحب ، مشرف نے طاقت کو ہی سب کچھ سمجھا ہوا تھا اور یہی چیز وہ بلوچیوں کو بھی کہتا تھا ۔ اسی لیے اس نے آخری عمر میں اکبر بگٹی کو قتل کرکے بلوچیوں کو شہید فراہم کر دیا ورنہ سب جانتے ہیں کہ یہ مسئلہ ایسے بندے مارنے سے حل ہونے والا نہیں تھا۔ یہی کام اس نے 12 مئی کو کراچی میں 50 کے قریب لوگ...
  2. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    آپ جذباتی زیادہ ہوتے ہیں اور فوجی سٹائل میں بات کو خود ہی کرکے ختم سمجھتے ہیں۔ ایک ایک کرکے آپ نے جتنے آپریشن بتائے ہیں ، ان کا پوسٹ مارٹم کر سکتا ہوں جس میں سر فہرست اور مشہور زمانہ IRA کی بغاوت اور اس کے خلاف برطانیہ کی فوجی کاروائی اور امن مذاکرات ہیں۔ IRA نے ہزار سے زیادہ تو برٹش آرمی کے...
  3. محب علوی

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    اس سوال کی سمجھ نہیں آئی ۔ میرے خیال میں یہ پوچھ رہے ہیں کہ ہر ویری ایبل ایک پوائنٹر ہوتا ہے اور اس کی ڈیٹا ٹائپ نہیں ہوتی تو ایسا نہیں ۔ ڈیٹا ٹائپ ہر متغیر (variable) کی قیمت سے معلوم ہوتی ہے اور سادہ لفظوں میں وہ میموری میں کسی جگہ کو پوائنٹ تو کر ہی رہا ہوتا ہے ۔ اگر کسی متغیر...
  4. محب علوی

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    بھائی اس طرح انگریزی میں ہی بتاؤ گے تو پھر اردو کا فائدہ ۔ ایسی مقدار جو بدلتی رہے اور مستقل نہ ہو۔ فقرہ پڑھ کر مجھے وہ انگریز یاد آ گئے جو اردو کے چند الفاظ ڈال کر انگریزی میں اردو بولتے ہیں۔ ;)
  5. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    سب سے پہلے تو پاکستان کی فوج کوئی بہت "معصوم" فوج نہیں ہے ۔ اس کی ہلاکت خیزیوں اور جرائم کی بڑی طویل فہرست ہے جس میں اب بھی بلوچستان میں آپریشن جاری ہے اور اس سے پہلے بھی ملک دو لخت ہونے کا باعث بن چکی ہے ۔ خیبر پختونخواہ میں کرائے کی فوج بن کر اپنے ہی لوگوں کو ہلاک کرنے کا ایوارڈ بھی لے چکی ہے...
  6. محب علوی

    سبق Variables کی مشقیں

    اسی طرح کی مشقیں بنانی ہیں محمداحمد اور نئے دوستوں کی مدد کرنی ہے جب وہ سمجھ نہ پا رہے ہوں۔ یہ ایک مشق تو میں نے دی ہے اور بھی بنا دو ایسی :)۔
  7. محب علوی

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    یہ بلال کو بچانے والی پوسٹ کی ہے اور جو معصوم اور شرمیلا سا شتونگڑا لگایا ہے وہ اس کی گواہی دے رہا ہے۔ ویسے variable کی آسان اردو درکار ہے اب بھی :) اور اے کی قیمت کیا ہوگی ؟ شاید الف لکھنا تھا اے کی جگہ ۔
  8. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    بالکل ، تحقیق ہونی چاہیے اور پھر اس تحقیق پر بحث ہونی چاہیے اور ایسے اقدامات اٹھانے چاہیے کہ آئندہ ایسی صورتحال پیدا نہ ہو۔ عوام کے ہاتھوں میں اسلحہ اور غیر قانونی اسلحہ بڑھتا جا رہا ہے اور اس کے خلاف جب بھی کہیں سے صفائی کی بات شروع ہوتی ہے تو پورے پاکستان کا نعرہ لگا کر اسے ناقابل عمل رخ دے...
  9. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    وہ میں نے مبارکبادوں کو شکریہ میں گن لیا تھا۔ :) ہاں یہ بہت اچھا کیا ورنہ میرا اعتراض تیار تھا ۔ سادگی اچھی ہے پر اتنی بھی نہیں ۔ :)
  10. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ

    یہ کام اچھا کیا ہے محمداحمد ۔ اور فراز سے معذرت کی بھی ضرورت نہیں کہ یار لوگوں نے SMS پر جو حال اس کا کیا ہے اب اس کے بعد کوئی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ :)
  11. محب علوی

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    اور تین عدد variables بنائیں ان ناموں سے first_name middle_name name_last اور ان میں اپنے نام کے تینوں حصوں کو محفوظ کرکے اسے IDLE پر ڈسپلے کریں۔
  12. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    یہ لیں جی ، تیسری دفعہ میں شکریہ ادا کر لیتا ہوں ان اچھے جذبات کا جن کا اظہار آپ نے اس پوسٹ میں کیا۔ ویسے یہ دھنک کہاں سے چرائی۔ :)
  13. محب علوی

    ASCII Table

    اسی طرح اگر ASCII کوڈ موجود ہے اور اس سے متعلقہ حرف جاننا چاہتے ہیں تو اس کے لیے chr کا فنکشن موجود ہے۔ >>> chr(65) A >>> chr(67) C
  14. محب علوی

    ASCII Table

    اگر پائتھون میں کسی حرف کی عددی مقدار (numerical value) دیکھنا چاہیں اس کے لیے ord کا فنکشن موجود ہے >>> ord('a') 97 >>>ord('A') 65
  15. محب علوی

    ASCII Table

    1980 کی دہائی میں ASCII سیٹ کا سائز دوگنا ہوگیا اور اس میں متعدد بین الاقوامی حروف شامل کر دیے گئے۔ اب یہ 256 نمبروں پر مشتمل ہے۔ پہلے 127 کا چارٹ پچھلی پوسٹ میں موجود ہے ۔ اگلے 127 کا چارٹ مندرجہ ذیل ہے
  16. محب علوی

    ASCII Table

    دو حروف سیٹ (character set)سے اکثر کمپیوٹر استعمال کرنے والے صارفین کا واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ ASCII set Unicode set ASCII Set 1960 کی دہائی میں اصلی (ASCII (American Standard Code for Information Interchange سیٹ نے کی بورڈ کے 128 حروف کو اینکوڈ کیا تھا 0 سے 127 نمبروں کا استعمال کرتے ہوئے۔ اس...
  17. محب علوی

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    ٹھیک ہے ، کل کونسا دور ہے :)
  18. محب علوی

    ایسا نہیں دیکھا کبھی حال اور کسی کا پہلو میں کوئی اور خیال اور کسی کا

    ایسا نہیں دیکھا کبھی حال اور کسی کا پہلو میں کوئی اور خیال اور کسی کا
  19. محب علوی

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    بلال :D ، تمہیں سب سے پہلے فاتح ہی آ کر سمجھے گا۔ آسان اردو کا کہا تھا اور اگر تھوڑا سا پڑھ لو تو میں مسلسل یہی لفظ استعمال کرتا آ رہا ہوں۔ فاتح ، بھائی پہلے شکار کا موقع آ گیا ہے تمہارے لیے ۔ ;)
  20. محب علوی

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    بالکل کیونکہ محمد بلال اعظم جتنی محنت آپ صرف تبصرے اور سوال پوچھنے پر کرتے ہیں ، اس سے کہیں کم وقت میں کچھ کام کا پوسٹ کر سکتے ہیں یا سیکھ سکتے ہیں۔
Top