نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    لال مسجد نہیں ، اب اس واقعہ کی غیر جانبدار ادارے سے تحقیق ہونی چاہیے تاکہ کسی فریق کی جانب سے واقعات کو اپنے حق میں استعمال نہ کیا جائے اور لوگ اعداد و شمار پر یقین بھی کر سکیں۔
  2. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    ٹی وی اور ذرائع ابلاغ پر بہت ساری خبریں بغیر تصدیق اور تحقیق کے نشر ہو رہی ہوتی ہیں اور میں نے اس پر مستند حوالہ مانگا تھا کیونکہ میں خود اس واقعہ کے دوران اسلام آباد میں ہی موجود تھا اور میں عینی شاہد بھی ہوں اور بہت سے دوسرے عینی شاہدین سے اس پر گفتگو بھی کر چکا ہوں۔ تحقیق ہونا ضروری ہے...
  3. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    تحقیق اگر کسی چیز کی پہلے نہیں ہوئی تو وہ غلط تھی اور پچھلا غلط موجودہ غلط کو درست نہیں کر دے گا۔ دوسرا یہ تازہ واقعہ ہے بینظیر کے قتل کی طرح اور ان کی تحقیق ابھی ممکن ہے ، چند اور سال گزر جانے پر یہ بھی فائلوں کی نظر ہو جائے گی۔
  4. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    زبردست ، تو پھر حاضری باقاعدہ لگی رہے گی نہ ۔ :)
  5. محب علوی

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    درخواست کر رکھی ہے ابن سعید منتظم اعلی سے اس زمرے کے موڈریٹر بننے کے لیے :)
  6. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    پاکستان کی تاریخ میں درندگی اور سفاکی کا بدترین مظاہرہ تھا جس میں سیکڑوں معصوم بچے اور عورتیں شہید ہوئیں اور اس کے بعد ایک شدید رد عمل کے طور پر اب تک خود کش حملوں کے لیے ایک مثالی سانحہ پیدا کر دیا گیا۔ مشرف نے چیف جسٹس کو ہٹانے کے لیے اور اپنی وردی کے خلاف ہونے والے فیصلے سے توجہ ہٹانے کے...
  7. محب علوی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    بتیس کا عدد آپ نے کہاں سے لیا ہے ؟
  8. محب علوی

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    اس شعر کو سمجھنے کے لیے چنگ چی ، ویگن اور بس کی سواری بنیادی شرائط میں سے ہیں۔ میں چونکہ تمام سواریوں کا سوار رہا ہوں ، اس لیے اس شعر کا صحیح لطف اٹھا رہا ہوں۔
  9. محب علوی

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    یہ تو ایسے لگتا ہے جیسے میرے بچھڑے کسی کولیگ کا شکوہ آپ نے یہاں پیش کر دیا۔ :)
  10. محب علوی

    سبق Variables

    پائتھون مختص الفاظ (keyword) پائتھون میں 31 مختص الفاظ ہیں and as assert break class continue def del if elif else except finally for from global import in is lambda not or pass print raise return try while yield...
  11. محب علوی

    سبق Variables

    Variables متغیر(variable) مثال ہیں شناخت کنندہ (identifier) کی۔ شناخت کنندہ (identifier) ایک نام ہے جو کسی کی شناخت یا نشاندہی کے لیے دیا جاتا ہے اور بعد میں اسی شناخت اور نشاندہی کی مدد سے اس نام کو دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انگریزی کے اس لفظ کا مطلب ہی اس کے مقصد کو ظاہر کرتا ہے ، تبدیل...
  12. محب علوی

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    فاتح ، ساتھ ساتھ تھوڑا سا پڑھانا بھی ہے ۔ اس کا بھی خیال رکھنا ہے تاکہ طلبا و طالبات کا دل لگا رہے۔ میں variables پر ایک دھاگہ کھول رہا ہوں ، اس کے متعلق اب تم نے گھیر گھار کر علم کے پیاسوں کو کسی طریقے سے کچھ نہ کچھ سمجھانا ہے۔ :p Variables مانیٹر : variable کی آسان اردو بتاؤ ؟
  13. محب علوی

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    محمداحمد ، یہاں کون کون سے دھاگے کھولنے ہیں ، اس کی تفصیل لکھنی تھی مگر ایک بار پھر غیر سنجیدہ کر دیا ہے ۔ بہرحال میں Variables پر ایک دھاگہ کھول رہا ہوں اور اس کا لنک یہاں دیتا ہوں۔ تم نے اس کی زیادہ مثالیں اور اپنے الفاظ میں تفصیل بیان کرنی ہے۔
  14. محب علوی

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    اس دھاگے کے علاوہ دھاگہ کھول لو اس پر۔
  15. محب علوی

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    ٹھیک ہے ، مانیٹر کیسا رہے گا ۔ کام چاہے جس سے مرضی کروا لو یہ آسانی تو رہتی ہے مانیٹر کو۔ :D
  16. محب علوی

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    ہاں جی ، اب نیا والا 3.3.0 ہی ٹھیک رہے گا۔
  17. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    مجھے تو نہیں البتہ ظفری کو جانے کیسے یاد آ گیا یہ دھاگہ ۔ کہاں ہو بھئی ، آج اتنے دنوں بعد چاند کیسے نکل آیا۔ :cool:
  18. محب علوی

    SQL پر تبصرہ جات

    ساتھ ساتھ کا ارادہ ہے بلکہ کسی مقام پر جا کر اکٹھی بھی ہو جائے گی۔ SQL ایک الگ دھاگے کے طور پر چلتی رہے گی۔
  19. محب علوی

    SQL پر تبصرہ جات

    اس کی مشق کے لیے آپ کوئی بھی ڈیٹابیس انسٹال کر سکتے ہیں جس میں MS SQL , Oracle , mySQL ، MS Access وغیرہ شامل ہیں۔ اگر ان کے بغیر مشق کرنی ہے تو آنلائن مندرجہ بالا دو سائٹ پر مشق ہو سکتی ہے۔ SQL Course SQL Tutorial on W3Schools
  20. محب علوی

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    میرے حکم پر تو جیسے عمل کرتے ہو ویسے ہی کیا ہے۔
Top