متفرق پائتھون گپ شپ

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ اردو محفل میں اور اب پائتھون سیکھنے والوں میں اتنے سارے خوش مزاج اور ہنس مکھ لوگ ہیں کہ اس دھاگے کے بغیر گزارا ممکن نہیں ہے۔ یہاں ہر طرح کی گپ شپ کیجے۔

اور دوسرے موضوعاتی دھاگوں میں جو غیر متعلقہ پوسٹس ملیں اُن کو بھی منتظمین اس دھاگے میں ضم کرتے جائیں۔ :)

سو اب جو دل چاہے کہیے کیونکہ "وہاں" کہیں گے تو وہ بھی "یہاں" ہی آنا ہے۔ :D
 
یہ کام اچھا کیا ہے محمداحمد ۔

اور فراز سے معذرت کی بھی ضرورت نہیں کہ یار لوگوں نے SMS پر جو حال اس کا کیا ہے اب اس کے بعد کوئی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اب تک کی اینرولمنٹ:​
محمد بلال اعظم​
موجو​
قیصرانی​
فاتح​
مقدس​
اُمید اور محبت​
احمد علی​
محمدصابر​
انیس الرحمن​
محمد خلیل الرحمٰن​
محمداحمد​
٭ اگر آپ کا نام رہ گیا ہے تو ضرور بتائیے۔​
٭ ٭ ناموں سے پہلے "محترم" یا "محترمہ" پڑھا جائے، اگر مشاعرہ ہوتا تو ہم باقاعدہ لکھ دیتے۔ :)



ہم ایک عدد پائتھون مشاعرہ بھی کروا سکتے ہیں۔
 
Top