بیوی :رئیس دیکھنے چلیں؟ :)
شوہر :میں اس قابل نہیں. :struggle:
بیوی. قابل دیکھنے چلیں.
شوہر. میں رئیس نہیں.
اور اس کے بعد بچوں نے گھر میں دنگل دیکھی. :rollingonthefloor:
پسند کی شادی سے مراد جو لڑکی آپ کو اچھی لگتی ہو. آپ گھر میں والدین سے کہیں کہ مجھے فلاں لڑکی پسند ہے. اور گھر والے آپ کی شادی ان سے کردے تو یہ تو ہوئی پسند کی شادی.
عاشقی تو بہت اوپر کی بات ہے. میں عاشق نہیں ہوں اور نہ ہی بن سکتا ہوں.