مجھے شادی والا ماحول پسند ہوتا ہے.
شادی کے جب بیوی یہ کہے
جان آج کتنے تھک گئے ہیں آپ . سر دبا لیتی ہوں.
اور ہاں یہ گرم دودھ بھی پی لینا.
صبح صبح جب قمیض یا شرٹ کا اوپر والا بٹن بیوی اپنے ہاتھوں سے بند کرے.
شام کو آکر جب بیوی بڑے پیار سے آپ کے جوتے اتارے.
وی وی چوہدری صیب اب میں آپ کو اور...