نتائج تلاش

  1. اے خان

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    خوش آمدید :) آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے. امام صاحب کو ہمارا سلام ہے.
  2. اے خان

    آج کی تصویر

  3. اے خان

    ہمارا مشغلہ۔۔۔

    میں اپنی نہیں اپنے معاشرے کی صفائی پیش کر رہا ہوں
  4. اے خان

    ہمارا مشغلہ۔۔۔

    اگر ہم اپنے گریبانوں میں جھانکیں گے تو ہمیں دوسروں کی گریبانوں میں جھانکنے کا وقت نہیں ملے گا
  5. اے خان

    آج کی تصویر

    لیکن اقتباس آپ نے نسوار کی تصویر کا لیا تھا
  6. اے خان

    آج کی تصویر

    نسوار اور تمباکو نوشی کرنے سے انسان اپنے ہوش و حواس میں رہتا ہے. ہاں اسکی عادت ہوجاتی ہے. اور عادت تو چائے اور کافی کی بھی ہوجاتی ہے. پھر تو وہ بھی حرام ہے.
  7. اے خان

    کالا رنگ

    بہت خوب لکھا. ماشاءاللہ
  8. اے خان

    ہمارا مشغلہ۔۔۔

    لیکن بہت سارے اچھے لوگ بھی ہے. اگر ہم اپنے آپ کی اصلاح کریں تو معاشرہ خود ٹھیک ہوجائے گا. لیکن ہم معاشرے کی برائیاں ہی بیان کرتے ہیں اصلاح نہیں کرتے. اور یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم بھی اسی معاشرے کے ہیں.
  9. اے خان

    آج کی تصویر

    فیسبک کا نشہ فیس بک حرام
  10. اے خان

    ہمارا مشغلہ۔۔۔

    بہت سارے ہیں پورا معاشرہ نہیں
  11. اے خان

    ہمارا مشغلہ۔۔۔

    سارا معاشرہ ایسا نہیں ہے.
  12. اے خان

    اچھااااااا ہم تو ناشتے کی بات کر رہے ہیں..

    اچھااااااا ہم تو ناشتے کی بات کر رہے ہیں..
  13. اے خان

    ہم کچھ زیادہ کھاتے ہیں.

    ہم کچھ زیادہ کھاتے ہیں.
  14. اے خان

    پاپوں پر گزارا مشکل ہے.

    پاپوں پر گزارا مشکل ہے.
  15. اے خان

    پراٹھا بھی ساتھ میں

    پراٹھا بھی ساتھ میں
  16. اے خان

    آج کی تصویر

    نہیں چوہدری جی کبھی کبھی ٹرائی کرتے ہیں. لیکن عادت نہیں ہے. ویسے بھی نسوار کونسی اچھی چیز ہے. ویسے نسوار کا نشہ سر چھڑ کر بولتا ہے
  17. اے خان

    آج کی تصویر

    .
  18. اے خان

    آج کی تصویر

    کمرشل 6 سے 8 لاکھ مرلہ آبادی 1 سے چار لاکھ زرعی نہری 8 لاکھ تک کنال
  19. اے خان

    آج کی تصویر

    ایک چھونڈی نسوار کی قیمت تم کیا جانو رمیش بابو پٹھان کی جان ہوتا ہے ان کا پہلا پیار ہوتا ہے ایک چھونڈی نسوار :D
  20. اے خان

    آج کی تصویر

    فیکٹری لگا لو ٹیکس فری ہے. نسوار پر ٹیکس کا خیال ابھی تک حکومت کو نہیں آیا.
Top