نتائج تلاش

  1. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہایئں یہ کیا بولے آپ جی کچھ پلے نہیں پڑا
  2. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کیوں اب کیا کمال کر لیا پیدا ہو کے جو تب نا کر سکتے تھے:cool3:
  3. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ہاہاہا ابالٹا سوچو گے تو مشورہ تو ملے اگ ہی نا
  4. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اف کتنا سوچتے ہو نا اپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا مت سوچا کرو
  5. زینب

    میری نظر میں:grin:

    تصویریں ٹھیک سے لوڈ نہیں ہوئی پا جی
  6. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    بھائی جی صرف امی کے رشتہ دوروں کی طرف شادی تھوڑی جائز ہے ۔ابو کے رشتہ دار بھی ہوتے ہیں انہوں‌نے ہماری بھینس ماری ہوتی ہے جو کوئی چاچو کے گھر کا نام نہین لیتا۔۔۔۔۔میں تو چاچو کے گھر کے چکر کاٹوں گی ۔۔باقی بعد میں‌دیکھی جائے گی:chill:
  7. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    لگت اہے کسی خالہ کا چھاپا پڑا تھا۔پر اب ٹھیک ہے۔ارے تعبیررررررررر انے والی تھی نا کہ اس کے "میاوں" بھی کہیں خالہ کے بیٹے تو نہین
  8. زینب

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    مجھے پتا تھا پا جی وہ تو میں اپ کو تنگ کر رہی تھی۔۔۔ویسے اپ جہلم سے ہو نا ایسا میں نے سنا ہے اب یہاں‌دو نظامی ہین تو میں تو کنفیوژن کا شکار ہوں پا جی
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    کہاں گھر جا رہے ہو چلو جاو اللہ حافظ
  10. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    نہین وت تصویر تو تمہارے لیے تھی میں‌نے تو کھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ارے اب کراچی کیسے بھیجوں بھلا
  11. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم السلام عباس بھائی کیسے ہیں بچوں کا کیا حال ہے۔۔بھائی جی یہ کہانیاں مت پوچھیئں سازشیں ہیں شمشادبھائی کی بانئی ہوئی اور بس:hug-left:
  12. زینب

    مینڈک اور لڑکی شادی خانہ آبادی

    ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی ابھی معلوم ہوا پر کہاں سے اتنی تازہ ترین کیسے ملی آپ کو سر جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    ارے اچھا خاصا محاز کھول لیا آپ لوگوں نے تو۔۔۔۔ بھائی جی تو کیا آپ چھڑی تیز کنے گئے ہو اس بھینس گائے کو زبح کرنے کے لیے:crying3:
  14. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    چلو جی فوٹو کا انتظار کرو پھر۔بریانی کی فوٹو کا :chill:
  15. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہاہاہاہا نہیں بھائی جی میں سچی مچی گئی تھی قسمے
  16. زینب

    آج آپ نے کیا سیکھا

    جی بھائی جی بجا فرمایا پر یہ بھی تو ڈر ہوتا ہے نا کہ کہین سچ سن کے وہ لوگ جنہیں ہم اپنا سمجھتے ہیں چھوڑ نا جایئں
  17. زینب

    آج آپ نے کیا سیکھا

    میں نے آج سیکھا کہ چکی سے براون آٹا کیسے لاتے ہیں ہی ہی ہی ہی
  18. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    مینوں کی پتا بھائی جی مجھے لگتا ہے کہ خرم کی ہلاکو خالہ کی نظر پڑ گئی تھی تو انہوں نے ٹاپک ہی بند کروا دیا
  19. زینب

    حیرت انگیز تصاویر

    ہائے وہ سفید بلی کنی سوہنی ہے نا سویییییییٹ
  20. زینب

    سفید سونے سے بنی Benz

    ابوظہبی کی نمبر پلیٹ دیکھنا نا بھولیے گا۔۔۔۔۔۔۔
Top