حضرات بات کچھ یوں ہے کہ
یہاں جس کو دیکھو وہی خالہ کئ گھر کے چکر کاٹ رہا ہے کچھ کاٹکے منزل پا چکے ہیں اور کچھ ابھی تک گھن چکر بنے ہوئے ہین
شمشاد بھائی کو ہی لیں اللہ جانے کتنا عرصہ خالہ نے جوتیاں گھسوایئں تب جا کےانہیں کچھ رحم آیا کہ بچہ بےچارہ ساڑھے چار سو کلو میٹر سفر کر کے بھاگا...